اسلام آباد: وزارت ریلوے نے ملک بھر میں ٹرین آپریشن مزید 10 روز کیلئے معطل رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے ٹرین کی بندش میں 24 اپریل تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت ریلوے نے ملک میں ٹرین آپریشن کی بندش میں مزید 10 روز کی توسیع کرتے ہوئے ٹرین آپریشن 24 اپریل مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کراچی سمیت سندھ میں کاروبار جزوی بحال
سندھ میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مختلفشہروں میں کاروبار جزوی طور پر بحال ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت کے نوٹیفیکیشن میں آج سے لاک ڈاؤن میں مختلف شعبہ جات سے منسلک افراد کو کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ایسے میں مختلف شعبوں کو کام مزید پڑھیں
کراچی: لاک ڈاؤن میں کھلنے والے شعبوں کیلئے اہم گائیڈ لائنز جاری
کراچی: محکمہ داخلہ نے لاک ڈاؤن کے دوران کھلنے والے تمام شعبوں اور صنعتوں کے لیے قواعد و ضوابط جاری کردیے۔ گائیڈلائنز کے مطابق نزلے اور بخار والے افراد خصوصاً باہر نہ آئیں، فیکٹریوں اور کاروباری مقامات پر تھرمل گنز لگائی جائیں اور کمپنی میں آتے وقت ہاتھ صاف کیے جائیں، تمام سامان سینیٹائز کیا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ کا اگلے 2 ہفتے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اگلے 2 ہفتے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف عوام کی زندگی کے بارے میں سوچنے کا وقت ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ اسمبلی آڈیٹیوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں
سندھ میں دکانیں کھلنے سے متعلق حکومتی وضاحت
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن کے دوران استثنی اور کھلنے والی دکانوں کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجام، دھوبی، درزی، سینیٹری، پلمبر، مکینک اور کارپینٹر کی دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا تاثر غلط ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا مزید پڑھیں
یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج ، اشیا مزید سستی
وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کل سے شروع ہوگا، سبسڈائز اشیاء کے نئے ریٹ مقرر کرلیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پررمضان پیکج میں کھجور، چاول، بیسن، چائے اور دالوں سمیت دیگر اہم اشیا کی ، سبسڈائزنرخوں پر دستیابی ممکن بنائی جائے گی۔ مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ میں کرفیو جیسا لاک ڈاؤن
کراچی: حکومت سندھ کی جانب سے 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ افسران کی قیادت میں سڑکوں پر پولیس کا گشت جاری ہے اور جگہ جگہ ناکہ بندی ہے۔ لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ دکانوں کو بھی بند کروادیا گیا مزید پڑھیں
تقریباً ڈھائی ہزار تبلیغیوں کے ٹیسٹ منفی آگئے
مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں کورونا کو شکست دینے سے متعلق اچھی خبر سامنے آئی ہے، تقریباً ڈھائی ہزار تبلیغیوں کے ٹیسٹ منفی آگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ دو ہزار آٹھ سو نواسی تبلیغیوں کے مزید پڑھیں
سندھ میں بھی رمضان بچت بازار نہ لگانےکا فیصلہ
کراچی: پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر رمضان بچت بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہجوم کی وجہ سے کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ ہے اس مزید پڑھیں
فیس کم نہ کرنیوالے اسکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
کراچی: محکمہ تعلیم نے کوروناوائرس کے پیش نظراپریل اورمئی کی فیسوں میں 20 فیصد کمی نہ کرنے والے نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی کاعندیہ دیا ہے،ایسے نجی اسکولوں کے خلاف آرڈیننس 2001 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ جونجی اسکول اپریل اورمئی مزید پڑھیں