وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رمضان المبارک میں پیر تا جمعرات صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک کے دوران کاروبار کی ایس او پیز سے متعلق اجلاس منعقد مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
لاک ڈائون کا خاتمہ : تاجروں کی حکومت کو 3 دن کی مہلت
اسلام آباد: مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدرکاشف چوہدری نے حکومت کو ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلیے 3 دن کی ڈیڈ لائن دے دی اورکہا ہے کہ 3 دن میں حکومت نے فیصلہ نہ کیا توتاجروں کے تحفظ کیلیے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کرنے پر مجبور ہونگے۔ تاجروں کووفاق اور صوبوں مزید پڑھیں
فیصل ایدھی کورونا وائرس کا شکار
اسلام آباد: معروف فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی بھی جان لیوا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل ایدھی کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ فیصل ایدھی گزشتہ 6 روز سے اسلام آباد میں مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن : عوام غیر سنجیدہ ، بازاروں میں رش
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاؤن کو تقریبا ایک ماہ مکمل ہوگیا ہے۔لاک ڈاؤن کے اس مرحلے میں سندھ حکومت نے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی یقین دہانی کے بعد وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں کئی صنعتی یونٹس مزید پڑھیں
کے الیکٹرک نے گھریلو صارفین کو قسطوں کی سہولت دے دی
کراچی: کے الیکٹرک نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو بلوں کی ادائیگی کے لیے اقساط کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق سنگل فیز کے رہائیشی صارفین مارچ، اپریل اور مئی کے بل تین ماہانہ اقساط میں، نومبر، 2020 تک ادا کر سکتے ہیں، یہ سہولت مزید پڑھیں
کراچی : سپر اسٹور میں کورونا کا کیس نکل آیا، اسٹور بند
کراچی کے میٹرو سپر اسٹور کے عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسٹور کو بند کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں یہ کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونے والا پہلا سپر اسٹور ہے جو کراچی میں یونی ورسٹی روڈ پر واقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹور کی مزید پڑھیں
سندھ میں آج سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں آج سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں جس میں زیادہ تعداد کراچی کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارت میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن پہنچ گئے
راولپنڈی: متحدہ عرب امارت میں پھنسے 1180 پاکستانی شہری وطن پہنچ گئے جنہیں 7 سے 14 روز کے لیے قرنطینہ سینٹر بھیج دیا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی صورت میں مرض کی علامات سامنے آجائیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی سے ایمریٹس ایئرلائن کی پرواز 250 مسافروں کو پشاور لے آئی۔ ادھر مزید پڑھیں
لوگ غیر ضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کیسز نہ ہوتے ، مراد علی شاہ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں ڈاکٹر قیصر سجاد، ڈاکٹر مزید پڑھیں
فضائی آپریشن کی بندش میں 30 اپریل تک توسیع
اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی اورعلاقائی فضائی آپریشن کی بندش میں توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق توسیع 30 اپریل کی رات 11 بج مزید پڑھیں