کراچی: وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی ایس او پیز پر کسی نے عمل نہیں کیا، ایسا طریقہ کار نہ اپنایا جائے کہ حکومت کو دوبارہ سختی کرنا پڑے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا صورت حال سے متعلق اپنے وڈیو بیان میں مراد علی شاہ مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
ملک بھر میں اسکول، ٹرین، بس سروس اور فضائی آپریشن بند رکھنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں، ٹرین سروس، بس سروس اور فضائی آپریشن کو مزید بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں
کراچی : سحری و افطار میں لوڈشیڈنگ ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
کراچی: شہر قائد میں سحری و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے دعوے ایک بار پھر دھرے کے دھرے رہ گئے، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث سحری کے اوقات میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور انھیں اندھیرے میں ہی سحری کرنا پڑی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن سے متعلق وفاق کے فیصلوں پر100فیصد عمل کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کھولنے سے متعلق وفاق کے فیصلوں پر100فیصد عمل کریں گے تاہم جو اعلان وفاقی حکومت نے کیے ہیں ان کی ڈائریکشن میں لاک ڈاؤن ابھی رہے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد مزید پڑھیں
تعلیمی بورڈز کے پرائیویٹ اسٹوڈنٹس کو پروموٹ نہ کرنے پر غور
اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے تعلیمی بورڈز کے پرائیویٹ اسٹوڈنٹس کو پروموٹ نہ کرنے پر غور جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تعلیمی بورڈز کے پرائیویٹ اسٹوڈنٹس کو پروموٹ نہ کرنے سمیت دسویں اور بارہویں کے امیدواروں کو 4سے 6 فیصد اضافی مارکس دینے پر بھی غور جاری ہے۔ مزید پڑھیں
پیر سے چھوٹی دکانیں اور کاروبار صبح 5 تا شام 5 کھولنے کی اجازت
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے معاملے پر وفاق کے ساتھ چلنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ 9 مئی سے پہلے جو صنعتیں بند تھی وہ بدستور بند رہیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ شادی ہالز، بڑے اجتماعات، شاپنگ مالز پرپابندی برقرار رہے مزید پڑھیں
ملک میں ڈیڑھ ماہ بعد آج سے کاروبار شروع، دکانیں کھل گئیں
اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے کاروبار شروع ہوگیا اور دکانیں کھل گئیں تاہم کراچی میں کاروبار بدستور بند ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث 45 روز سے نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد آج سے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں
سندھ میں ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں ایک روز میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور 1080 افراد میں مرض کی تصدیق ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے ویڈیو بیان جاری کرتے مزید پڑھیں
کراچی : ہیٹ ویو کا پہلا روز ، درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ
کراچی: شہرقائد میں 4 روزہ ہیٹ ویو کا آج پہلا روز ہےآج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں بند ہیں تاہم جنوب مغربی کے بجائے شمال مغربی ہوائیں چلنے لگیں۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی مزید پڑھیں
وزارت ریلوے کا 10 مئی سے محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان
راولپنڈی: وزارت ریلوے نے 10 مئی سے محدود ریلوے آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت ریلوے کی جانب سے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ پہلے مرحلے میں ملک کے مختلف حصوں میں 15 ٹرینیں چلائی مزید پڑھیں