عید تعطیلات کے بعد ملک میں دکانیں اور بازار کھل گئے

اسلام آباد / کراچی: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں عید کی 3 روز کی تعطیلات کے بعد شاپنگ مالز، دکانیں اور بازار کھل گئے تاہم تعلیمی ادارے، شادی مزید پڑھیں

عوام عید سادگی سے منائیں ، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگوں سے اپیل ہے عید پر گھروں میں رہیں اور سادگی سے منائیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الزام لگایا جاتا ہے میں کورونا پر سیاست کرتاہوں ، مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت جمعتہ الوداع اجتماعات

کراچی: ملک بھر میں حکومتی ضابطہ کار کے تحت جمعتہ الوداع کے اجتماعات جاری ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر کی مساجد میں وفاقی حکومت کے ایس او پیز کے تحت جمعتہ الوداع کے اجتماعات جاری ہیں۔ کورونا وبا اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد عوام کی جانب سے بھی مزید پڑھیں

کراچی : جیولری اور کپڑوں کی دکانوں میں خواتین کا رش لگ گیا

کراچی: عید الفطرکی آمد کے ساتھ ہی بازاروں کی رونقوں میں اضافہ ہوگیا اورچوڑیوں، جیولری، کپڑوں اور جوتوںکی دکانوں میں خواتین کارش لگ گیا، دکانداروں نے 2 ماہ ہونے والے نقصان کوپورا کرنے کے لیے قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ خواتین کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ ہوگیا ہے عید کے دن قریب ہیں اس مزید پڑھیں

کراچی : عید کے دنوں میں موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی میں عید کے دنوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق عید کے دنوں میں درجہ حرارت 36 سے37 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے البتہ سمندری ہوائیں معمول کے مطابق چلتی رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر مزید پڑھیں

عید کے بعد عوامی تحریک کا آغاز کیا جائے گا : حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ عید الفطر کے بعد عوامی تحریک کا آغاز کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچ میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کے ذمے داران اور امرائے اضلاع کے ایک اہم اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

ملک میں 2 ماہ بعد مسافر ٹرین سروس بحال

اسلام آباد / لاہور / کراچی: ملک میں کم و بیش 2 ماہ بعد مسافر ٹرینیں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے گزشتہ روز ملک بھر میں پہلے مرحلے میں چاروں صوبوں سے 30 ٹرینیں چلانے کی منظوری دی گئی تھیں، جن میں سے 15 مزید پڑھیں

سندھ : مساجد میں نماز عید سمیت مذہبی اجتماعات کی اجازت

سندھ حکومت نے کہا ہے کہ صوبے میں طے شدہ ضابطے پر عمل کرتے ہوئے جمعۃ الوداع، ختم القرآن و شب قدر اور نماز عید کے اجتماعات منعقد کیے جا سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ مزید پڑھیں

چین سے پاکستانی طلبہ واپس وطن روانہ

پیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے اعلامیہ کے مطابق چین کے شہر ووہان اور صوبے ہوبائے سے 274 پاکستانی طلبہ پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے ووہان سے واپس وطن روانہ ہوئے ہیں۔ پاکستانی سفارت خانے کے اعلامیہ کے مطابق چین سے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے والی یہ پہلی خصوصی پرواز تھی۔ مزید پڑھیں

مساجد آباد کریں ، نماز عید بھی باجماعت پڑھیں : مفتی تقی عثمانی

ممتاز عالمِ دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مسلمان رمضان المبارک کے آخری عشرے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے باجماعت نمازوں سے مساجد کو آباد کریں اور نماز عید بھی ادا کریں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک مزید پڑھیں