سزا کی معافی کااعلان آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگھن نے کیا ‘نجی ٹی وی کراچی (اسٹاف رپورٹر)کرونا وائرس سے بچائو کیلئے سندھ میں قیدیوں کی سزا معاف کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔سزا کی معافی کااعلان آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگھن نے کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ صوبے بھرکی مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
عدالتی حکم پر گرائی گئی 5 منزلہ عمارت کے متاثرین کا احتجاج
عثمان آباد میں غیر قانونی عمارت بنا کر کروڑوں روپے ہتھیانے والے بلڈر اقبال کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا لوگوں کے سر سے چھت اور جمع پونجی لٹ گئی ہے ، چیف جسٹس انصاف دلائیں، آل سٹی تاجر اتحاد کے شرجیل گوپلانی کراچی ( کامرس رپورٹر) عثمان آباد میں سپریم کورٹ کے حکم گرائی مزید پڑھیں
سندھ کے سرکاری ملازمین کورونا کے خوف کا شکار کام ٹھپ
دفاتر میں سینی ٹائرز، ہینڈ واش اور وائرس کی تشخیص کی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے ریڈ زون میں قائم گورنر ہائوس، وزیراعلیٰ ہائوس، سندھ سیکریٹریٹ اور سندھ اسمبلی کے سرکاری ملازمین کورونا وائرس کے خوف کا شکار ہوگئے ہیں، صوبائی حکومت کے اہم سرکاری دفاتر کے ملازمین نے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
رائو انوار کی سندھ پولیس میں اہم عہدے پر واپسی کا امکان
سندھ سرکار کے قریبی افسران کو تعینات کرنے کی تیاری کی جارہی ہے بااثر حلقوں نے رائو انوار کی واپسی کیلئے کوششیں تیز کردیں کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی سندھ کلیم امام کو عہدے سے ہٹانے اور مشتاق مہر کو نیا آئی جی لگانے کے بعد سندھ سرکار نے ایک مرتبہ پھر قریبی افسران کو مزید پڑھیں
دبئی سے کراچی پہنچنے والے2مسافروں میں کورونا وائر س کا شبہ
سرفراز خان اور محمد فرحان کو روک لیا،آئیسولیشن وارڈ پھر خصوصی سینٹر منتقل کردیا دونوں مسافروں کی امیگریشن کلیئر نہیں کی گئی،ڈاکٹر اشفاق میمن کی گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)دبئی سے کراچی پہنچنے والی غیرملکی ایئرلائن کے دو مسافروں میں کورونا وائرس کا شبہ ہے جس پر انہیں آئیسولیشن وارڈ اور پھر خصوصی سینٹر منتقل کردیا گیا۔کراچی مزید پڑھیں
لاہور ، اسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پرفلائٹس آپریشن بند
کراچی / اسلام آباد: ملک میں لاہوراسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پر فلائٹس آپریشن بند کردیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظرسول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کیا جس کے مطابق پاکستان میں لاہور، اسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پرفلائٹس آپریشن بند مزید پڑھیں
سندھ میں شادی ہالز اور درگاہیں بند کرنےکی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شادیاں، میلے، درگاہیں، شادی ہالز بند کرنے کے لیے چیف سیکریٹری کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اللّہ پاک کا کرم ہے کہ ابھی تک صورتحال کنٹرول میں ہے لیکن مزید پڑھیں
سندھ بھر کی جیلوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا اسپرے کرانے کا حکم
کراچی: آئی جی جیل خانہ جات سندھ نصرت منگھن نے صوبے بھر کی جیلوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا اسپرے کرانے کا حکم دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگھن نے کورونا وائرس سے متعلق ہدایت جاری کی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
بیرون ملک سے آنے والے طلباء کا اسکول آنا ممنوع ہوگا
سانس کے امراض میں مبتلا افراد کے بھی تعلیمی اداروں میں داخل ہونے پر پابندی لگادی گئی کسی طالب علم کا کوئی فیملی ممبر بھی بیرون ملک سے 15 دن کے دوران آیا، وہ طالب علم بھی اسکول نہیں آسکے گا اسکول کھلنے کی صورت میں تمام طلبہ کوایک دوسرے سے ڈیسک پر 3 فٹ مزید پڑھیں
شادی ہالز اور ہوٹلز رات 11 بجے بند کرنے کا حکم
کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ایس ایس پی نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، عمل درآمد کی ہدایت حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے کورونا وائرس سے بچائو کی حکمت عملی کے تحت حیدرآباد میں دفعہ 144نافذ کرکے شادی ہال اور چائے کے ہوٹل 11 بجے بند کرنے مزید پڑھیں