کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کی کرپشن کے خلاف کارروائیاں تیز، صوبائی وزیر برائے انسداد بدعنوانی جام اکرام اللہ دھاریجو کی ہدایت پر کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیز میں جعلسازی کے خلاف کارروائی ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ویسٹ اشرف حسین سومرو کا اپنی ٹیم کے ہمراہ جودھ پور راجستھان کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے دفتر پر مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
خنکی بڑھ گئی، بارش کا امکان معدوم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کی شمال مشرقی ہوائوں کی وجہ سے شہر میں خنکی بڑھ گئی ہوائوں کی رفتار40کلو میٹر فی گھنٹہ رہی، شہر کی فضائوں پر مغربی سلسلے کے اثرات کم ہونے سے بارش کا امکان معدوم ہوگیا۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کیمطابق سسٹم کے اثرات کمزور پڑنے کے سبب شہر میں بارش مزید پڑھیں
لیاقت آباد فلائی اوورکی استرکاری اور جوائنٹس ٹوٹ پھوٹ کا شکار
شاہراہ پاکستان پر لالو کھیت سے کریم آباد، سہراب گوٹھ جانے والی سائیڈ پر جگہ جگہ گڑھے پڑ گئے شہری انتظامیہ اور سندھ حکومت فلائی اوور کی مرمت میں دلچسپی نہیں لے رہی‘ شہریوں کا الزام کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہراہ پاکستان پر طویل ترین لیاقت آباد فلائی اوورکی استرکاری اور جوائنٹس ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے مزید پڑھیں
آج صبح کراچی میں کورونا وائرس کے 2مریض گھر سے فرار
بہادر آباد ٗ دھوراجی میں دونوں مفروروں کو طبی معائنے کے بعد گھر پر رہنے کی ہدایت کی گئی تھی دونوں مریض کچھ عرصہ قبل ایران سے آئے تھے ٗ پولیس اور طبی عملے نے تلاشی کیلئے چھاپے شروع کردئیے کراچی (کرائم رپورٹر)صبح سویرے بہادر میں گھرسے کروناوائس کے دومریض گھرسے فرارہوگئے،پولیس اورطبی عملے کی مزید پڑھیں
ڈاکٹر نسیم الغنی سہتو ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ تعینات
نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد نسیم الغنی سہتو کی دفتر پہنچ کر افسران سے ملاقات کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس ڈاکٹر نسیم الغنی سہتو کو سندھ حکومت نے ایڈشنل چارج دیدیا، ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی تعینات، تفصیلات کیمطابق کمشنر سمیت متعدد اہم عہدوں پر تعینات رہنے والے اور موجودہ سیکریٹری انڈسٹریز مزید پڑھیں
پانی چوری میں ملوث 4 ہائیڈرنٹس مسمار، سرکاری لائن سے 5 کنکشن منقطع
وزیر بلدیاتی سندھ و چیئرمین واٹر بورڈ ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر منگھوپیر یارو گوٹھ میں بڑی کارروائی کی گئی دیواریں اور چوری شدہ پانی جمع کرنے کی غرض سے بنائے گئے 2 بڑے ٹینک بھی مسمار کردیئے گئے، طویل پائپ اور دیگر سامان قبضہ میں لے لیا گیا کراچی (وقائع نگار خصوصی)وزیربلدیات سندھ مزید پڑھیں
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی مال کماؤ محکمہ بن گئی
افسران کی ملی بھگت اور رشوت خوری کا مکروہ دھندا بے نقاب، راشی اہلکاروں کو روکنے والا کوئی نہیں پیسے لے کر غیرقانونی تعمیرات کی اجازت معمول بن چکی ہے‘ایڈیشنل ڈی جی ایس بی سی اے کا اعتراف کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں عمارتیں گرنے کے واقعات نے ایس بی سی اے کی رشوت خوری کا مزید پڑھیں
غیرقانونی تعمیرات پر سخت ایکشن لیا جائے گا‘ وزیر بلدیات
گولیمار نمبر 2 میں عمارتیں 40 ، 40 گز کے 3 پلاٹس پر بنی ہوئی تھیں،پولیس حکام غیرقانونی تعمیرات کی اجازت دینے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی‘خرم شیر زمان کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ اس وقت تمام توجہ ریسکیو آپریشن اور ملبے میں دبے افراد کو مزید پڑھیں
کراچی : فیکٹری سے گیس خارج ہونے سے 70 افراد کی حالت غیر
کراچی: پورٹ قاسم کے قریب فیکٹری سے کلورین گیس کے اخراج سے 70 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں بندرگاہ قاسم کے قریب اینگرو کارپوریشن سے کلورین گیس کا اخراج ہوا۔ واقعے کے وقت فیکٹری کے اندر متعدد افراد موجود تھے جن میں سے متعدد مزید پڑھیں
زینب الرٹ بل کی منظوری قابل تحسین اقدام ہے ، گورنرسندھ
گھنائونے جرائم میں ملوث مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچانے میں مدد ملے گی ، عمران اسماعیل زینب شہید کے والدکو پوری قوم قدر کی نگا ہ سے دیکھتی ہے‘ محمد امین انصاری سے ملاقات کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ایوان بالا سے اغواء شدہ اور گمشدہ بچوں کی مزید پڑھیں