نماز جنازہ سراج الحق نے پڑھائی ، دینی وسیاسی جماعتوں کے رہنمائوں، اعلیٰ حکومتی ، سول سوسائٹی نمائندوں،علماء کرام کی شرکت نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ ایک فرد نہیں ،جہد مسلسل ، شجر سایہ دار اور بلا رنگ و نسل ہرانسان کے خیر خواہ تھے، ، امیر جماعت اسلامی کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے سابق امیر مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
حج درخواستوں کی وصولی شروع
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سال 2020کیلئے حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا،13بینکوں میں فارم چھ مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں جبکہ ہفتہ اور اتوار کو بھی حج فارم وصول کئے جاسکیں گے۔
نعمت اللہ کا انتقال، بلدیہ عظمیٰ میں سرگرمیاں معطل، دفاتر بند
میئر کراچی نعمت اللہ خان کے انتقال کی خبر ملتے ہی تعزیت کے لیے گھر پہنچ گئے صاحبزادوں وسیم اقبال، ندیم اقبال سے ملاقات کرکے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ کے انتقال کی خبر ملتے ہی بلدیہ عظمیٰ کراچی مزید پڑھیں
ایس بی سی اے کی کارروائیاں، غیر قانونی 4 شادی ہالز منہدم
زریاب میرج ہال، حنین گرائونڈ، شاہی قلعہ لان اور بلقیس میرج ہال ڈیمالیشن اسکواڈ کی زَد میں آگئے کراچی (اے پی پی) ایس بی سی اے کی بڑی کارروائیوں میں 4 غیر قانونی شادی ہالز سمیت مختلف غیر قانونی تعمیرات کو منہدم و سربمہر کر دیا گیا۔ منگل کو جاری اعلامیے کے مطابق ڈیمالیشن اسکواڈ مزید پڑھیں
گھگھر پھاٹک ٗ تجاوزات کیخلاف آپریشن پر علاقہ مکینوں کا ہنگامہ ٗ افسران زخمی
مظاہرین کی جانب سے پتھرائو ٗ لاٹھی اور ڈنڈوں سے حملہ اسسٹنٹ مختار کار اور تپیدار اور پولیس اہلکار نشانہ بنے علاقہ میدان جنگ بن گیا ٗ واقع کا مقدمہ درج کرکے 26ودیگر افرد کو نامزد کردیا کوئی گرفتار ی عمل میں نہ آسکی کراچی (اسٹاف رپورٹر) گھگھر پھاٹک کے قریب تجاوزات کے خلاف آپریشن مزید پڑھیں
الہ دین پارک کے قریب ٗ 6منزلہ عمارت گرانے کا کام شروع
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا عملہ راشد منہاس روڈ پر واقع زیر تعمیر رائل پارک اپارٹمنٹ کی مسماری کے کام میں مصروف عمارت جس زمین پر تعمیر کی جارہی تھی وہ سرکاری ہے ٗ گرائے جانے کی اطلاع پر فلیٹ بک کرانے والے درجنوں شہریوں کا غم وغصہ ٗ جب پروجیکٹ شروع کیا جارہا تھا مزید پڑھیں
جائیں تو جائیں کہاں؟ کے الیکٹرک پھر کراچی والوں پر بجلی گرانے کیلئے تیار
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا کو درخواست دے دی، فی یونٹ ایک روپے 37 پیسے کا اضافہ مانگا گیا ہے کے الیکٹرک کی جانب سے رواں مالی سال کے چھ مہینوں کی ماہانہ فیول پرائز ایڈجسٹمنٹ کے لئے درخواست دے دی گئی ہے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کے الیکٹرک پھر کراچی والوں پر بجلی مزید پڑھیں
نعمت اللہ نے شہرکی ترقی میں بنیادی کردار ادا کیا،آفاق احمد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئر مین آفاق احمدنے جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اور سابقہ سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان کے انتقال پر گہر ے غم و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم بہادر، ایماندار ،سچے سیاسی رہنما تھے جنہوں نے شہرکی تعمیر و ترقی میں بنیادی کردار ادا کیا مزید پڑھیں
مزار قائد پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے 6 نوجوان گرفتار
سیکورٹی عملے نے بانی پاکستان کے مزار کے بے حرمتی ایکٹ کے تحت کارروائی کی سفارش کردی کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزار قائد سیکورٹی عملے نے سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے والے 6نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا، مزار قائد سیکورٹی عملے کی جانب سے بانی پاکستان کے مزار پر مزید پڑھیں
مزار قائد پر لڑکی کے رقص کی تحقیقات کا فیصلہ
رقص کے ذریعے مزارقائد کے تقدس کو پامال کیا گیا ہے، شہریوں کی تنقید کراچی (اسٹاف رپورٹر)مزار قائد انتظامیہ نے لڑکی کی جانب سے مزار قائد پر رقص کرنے اور وائرل ویڈیو سوشل میڈیا سے ہٹانے کیلئے ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سوشل میڈیا پر سفید لباس میں ملبوس نقاب پوش لڑکی مزید پڑھیں