سابق ناظم کراچی کافی عرصے سے بیمار تھے ، خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق سٹی ناظم کراچی اورجماعت اسلامی کے سینئررہنما نعمت اللہ خان طویل علالت کے باعث90سال کی عمرمیں انتقال کرگئے ہیں۔ترجمان جماعت اسلامی نے نعمت اللہ خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ سابق ناظم کراچی کافی عرصے سے مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
پاکستان میں سونامی سے خوفناک تباہی کا خدشہ
ساحلوں کے قرب و جوار میں رہنے والوں کو تربیت اور آگاہی کی ضرورت ہے، ڈی جی میٹ ڈاکٹر محمد ریاض بحیرہ عرب میں کئی میٹر بلند لہریں 5 سے 10 منٹ میں پاکستانی ساحلوں سے ٹکراسکتی ہیں، ورکشاپ سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی جی میٹ ڈاکٹر محمد ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں
لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج نہ کرنے پر اہل خانہ مشتعل
نارتھ ناظم آباد نیاز منزل کی 12 سالہ صبا کے اہل خانہ نے زیر حراست شخص کو چھوڑنے پر بھی احتجاج کیا مغوی صبا گھر سے ناشتہ لینے نکلی تھی، اقبال نامی شخص نے اغواء کیا ہے، اہل خانہ کا الزام کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی سے نو عمر لڑکی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ مزید پڑھیں
سوشل میڈیا کی ایپلی کیشنز سے کوئی تعلق نہیں، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی
ایس بی سی اے کی غیر قانونی پرائیویٹ پبلک سیل ہائوسنگ پروجیکٹس کی فہرست سے اظہار لاتعلقی شہری کسی پروجیکٹ میں بکنگ اور خریداری سے قبل تصدیق ضرور کرلیں، ایس بی سی اے کا انتباہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی غیر قانونی پرائیویٹ پبلک سیل مزید پڑھیں
کراچی کی 102سالہ خاتون ٹیکس فائلر بن گئیں
کراچی (کامرس ڈیسک) ایف بی آر نے کہا ہے کہ 102سالہ خاتون ٹیکس فائلر بن گئی، ایف بی آر کے مطابق 1981ء کو پیدا ہونیوالی خاتون، بیوہ پنشنرسیدہ طفیل فاطمہ حیدر ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل ہو کر فائلر بن گئی ہیں، خاتون ناظم آباد کراچی کی رہائشی ہیں ، دریں اثناء ایف بی آر مزید پڑھیں
کراچی میں رات گئے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ، موسم خوشگوار
کراچی (صباح نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کیماڑی ، لانڈھی اور گارڈن کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی شروع ہوئی جس سے موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہوگیا۔ کیماڑی، لانڈھی اور گارڈن کے مختلف علاقوں میں ہونیوالی ہلکی بوندا باندی کا دورانیہ بہت کم تھا۔
کراچی میں قائم کوآپریٹو سوسائٹی میں 46سال سے گھپلوں کا انکشاف
سمنان ٹائون کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کی فائلیں ابتدا میں 5ہزار میں فروخت، شہریوں سے 60کروڑ لوٹ لئے 30سال سے سوسائٹی کا تاحال قیام نہیں ہوسکا شہریوں سے وصولیاں جاری ہیں شہریوں کو سینکڑوں شکایات جمع کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں قائم کوآپریٹو ہاونگ سوسائٹیز کی تحقیقات میں 46برس سے ایک ہی سوسائٹی کو لاتعداد افراد میں فروخت مزید پڑھیں
مزار قائدکیسنگ مرمر فرش پرنوجوان لڑکی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل
مذکورہ لڑکینے چہرہ ڈھانپا ہوا ہے‘ سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل سامنے آگیا کیا اس جگہ پر ایسا کرنا درست ہے؟ لگتا ہے بیچاری کازہنی توازن درست نہیں‘ صارف کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزار قائد پر لڑکی کی رقص کی ویڈیو وائرل، مذکورہ نوجوان لڑکی سنگ مرمر کے فرش پر ڈانس کررہی ہے جبکہ چہرہ مزید پڑھیں
بحری جہاز ہٹانے پر ٗ پورٹ پر کام کرنیوالے مزدوروں کا احتجا ج
انتظامیہ نے ہرکولیس نامی جہاز کو کراچی بندرگاہ سے ہٹا کر پورٹ قاسم پر لنگر انداز کردیا جس پر مزدور سراپا احتجا بن گئے ٗ فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کے پی ٹی ورکرز کی نمائندگی کرنیوالی تمام تنظیموں نے احتجاج میں حصہ لیا ٗ نیٹی جیٹی پل پر دھرنا بھی دیا گیا جس سے مزید پڑھیں
ضلع غربی سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت ضلع غربی میں فور میگا پکسل کے 8,248 سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے ، جس کاآغازپاکستان بازار تھانے کی حدودسے کیا جائے گا،ضلع غربی پولیس کے ترجمان کے مطابق کیمروں کی تنصیب شادی ہالوں ،ہوٹلوں، اسکولوں، موبائل فون مارکیٹوں، پیٹرول پمپوں ،مساجد مزید پڑھیں