اسکائوٹس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسکائوٹس کا عالمی دن آج 22 فروری کو منایا جارہا ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یہ دن منایا جاتا ہے، اس سلسلے میں ملک بھر میں اسکائوٹس اپنے ضلعی اور یونٹ گروپوں کے ہیڈ کوارٹرز میں تقاریب منعقد کرتے ہیں۔ امسال بھی اسکائوٹس تقاریب منعقد ہوں گی جس میں مزید پڑھیں

کراچی سے نفرتیں ختم کرنے کیلئے میرٹ اور انصاف ضروری ہے ٗ وسیم اختر

بڑے عہدوں پر فائز لو گ ہی اپنی فیصلوں سے کراچی میں یکجہتی پیدا کرسکتے ہیں جس سے ملک کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا مردم شماری کے اعدادوشمار غلط ہیں تو کراچی کے ساتھ انصاف کیسے ہوسکتا ہے ٗسول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسران سے گفتگو کراچی (وقائع نگار خصوصی) میئرکراچی وسیم اختر نے مزید پڑھیں

صوبہ سندھ : وزیر بلدیات ناصر شاہ لی مارکیٹ پہنچ گئے

54 سالہ قدیم بس اسٹینڈ کا دورہ کیا، ٹرانسپورٹرز سے مسائل سنے اور حل کرنے کی یقین دہانی کرائی کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے بدھ کو لی مارکیٹ میں قائم بس اسٹینڈکادورہ کیااوروہاں موجود ٹرانسپورٹرزسے ان کے مسائل دریافت کیئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے مزید پڑھیں

یونیورسٹی روڈ اور گلشن اقبال کے مختلف بلاکس میں قابضین کے خلاف کارروائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی جی کے ڈی اے کی ہدایت پر یونیورسٹی روڈ اور گلشن اقبال کے مختلف بلاکس میں مقررہ حدود سے تجاوز کرنے والے اور قابضین کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں فٹ پاتھ پر قائم پتھاروں، ہوٹلز اور پختہ تعمیرات کو بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کرکے فٹ پاتھوں کو عوام مزید پڑھیں

اہم شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام‘ ایمبو لینسیں بھی پھنس گئیں

ٹریفک میں پھنسے لوگوں نے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف کی سڑکیں بند شارع فیصل ،ٹیپوسلطان روڈ، ڈالمیا ، شہیدملت روڈ اور دیگرملحقہ شاہراہوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف کی شاہراہیں بند ہونے کے باعث شہر کی اہم شاہراہوں پر بدترین ٹریفک مزید پڑھیں

میئر کراچی سے کوئی اختیارات نہیں چھینے، سعید غنی

صدر مملکت اور گورنر سندھ کراچی سے ہیں پھر بھی شہریوں کے مسائل حل نہیں ہورہے، صوبائی وزیر وفاقی حکومت ای او بی آئی کو صحیح نہیں کرنا چاہ رہی، کاٹی میں صنعتکاروں اور تاجروں سے خطاب کراچی( کامرس رپورٹر ) صوبائی وزیر تعلیم اورمحنت سعید غنی نے کہا ہے کہ سیسی میں جعلی رجسٹریشن مزید پڑھیں

معلوم نہیں کراچی میں 4 منزلہ عمارت بنانے کیلئے کتنی رشوت دینی پڑتی ہے، خالد مقبول

ہم نے اس ملک کو منڈی بنا دیا ،بہت کچھ کرنا ہے ہزاروں جامعات اور کالجز تعمیر کئے مگر مقصد کے بنا کچھ حاصل نہیںہوتا کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اس ملک کو حاصل کرنے کے لیے بہت سے مقصد تھے ،ہم نے اس ملک کو منڈی بنا دیا ،ہم کو بہت کچھ مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے ٹریک آپریشنل بنانے کیلئے سروے مکمل

پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن نے تخمینے سمیت ایک جامع پروگرام مرتب کرکے ہیڈ کوارٹرز بھیج دیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کراچی سرکلر ریلوے ٹریک کو آپریشنل بنانے اور بحالی کے کاموں پر مفصل سروے مکمل کر لیا، اس ضمن میں کراچی ڈویژن نے تخمینے سمیت ایک مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے ٹریک آپریشنل بنانے کیلئے سروے مکمل

پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن نے تخمینے سمیت ایک جامع پروگرام مرتب کرکے ہیڈ کوارٹرز بھیج دیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کراچی سرکلر ریلوے ٹریک کو آپریشنل بنانے اور بحالی کے کاموں پر مفصل سروے مکمل کر لیا، اس ضمن میں کراچی ڈویژن نے تخمینے سمیت ایک مزید پڑھیں

کے ڈی اے میں عہدوں کی خرید و فروخت کا انکشاف

محکمہ لینڈ، ریکوری، انجینئرنگ سمیت دیگر محکموں میں تعیناتی کیلئے عہدوں کی بولیاں لگنے لگیں ادارے میں افسران کے صبح تبادلے اور شام میں مک مکا کے بعد احکامات واپس لئے جانا معمول بن گیا کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)ادارہ ترقیات کراچی کے محکمہ لینڈ،محکمہ ریکوری،محکمہ انجینئرنگ سمیت دیگر محکموں میں عہدوں کی خریدوفروخت کا انکشاف،محکمہ مزید پڑھیں