کراچی میں ٗ سنی تحریک نے ’’شہنشاہ صداقت‘‘ریلی نکالی

سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر صحابہ کرام اور امہات المومنین کی کھلے عام توہین ملک کو بدامنی کی جانب دھکیلنے کی سازش ہے صحابہ کرام کی توہین کا سلسلہ بند نہ ہوا تو میدان میں اتریں گے ٗ علامہ طارق مدنی ٗ علامہ قاسم جلالی ودیگر کا خطاب کراچی( ) یوم سیدنا صدیق مزید پڑھیں

نعیم الحق سپرد خاک، پی ٹی آئی کا 3 روزہ سوگ کا اعلان، سرگرمیاں معطل

نماز جنازہ میں وفاقی وزراء ‘ عثمان بزدار، گورنر سندھ ‘ فاروق ستار‘میئر کراچی ‘پنجاب سمیت سیاسی سماجی و شخصیات و دیگر کی شرکت چیف آف آرمی اسٹاف ‘شاہ محمود‘فضل الرحمن ،شہباز شریف‘جاپانی سفیر ودیگر کی تعزیت‘ملک بھر میں پارٹی دفاتر میںدعائیہ تقاریب کا انعقاد کراچی/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مزید پڑھیں

گلستان جوہر میں 12سال قبل انتقال کرنے والی خاتون سپردخاک

ذکیہ بی بی کو ان کے بچوں نے دفنانے کے بجائے 12 سال تک فریزر میں رکھ دیا تھا کراچی (اسٹاف رپورٹر) 12 سال قبل انتقال کرنے والی خاتون کو سپردخاک کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر کی رہائشی خاتون ذکیہ بی بی کی 12 سال بعد تدفین کردی گئی مزید پڑھیں

تجاوزات کے خلاف کارروائیاں ٹھیلوں اور پتھاروں تک محدود

کچی آبادیوں میں چھوٹے پلاٹس پر غیر قانونی تعمیرات سے صرف نظر کیا جا رہا ہے متعلقہ بلدیاتی اداروں میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے ہم آہنگی بھی نہیں پائی جاتی کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیاتی اداروں میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث بیشتر کارروائیاں ٹھیلوں اور پتھاروں تک محدود ہو مزید پڑھیں

جانوروں کا غیر قانونی ذبحہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون

چھاپہ مار ٹیموں نے ذبح شدہ 257 کلو گرام گوشت ضبط کرکے زولوجیکل گارڈن میں جمع کرادیا بلدیہ عظمیٰ کراچی محکمہ ویٹرنری سروسز نے دکانداروں کو قانون کی پاسداری کی ہدایت کردی کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی محکمہ ویٹرنری سروسز کی چھاپہ مار ٹیم نے جانوروں کے غیر قانونی طور پر ذبیحہ کرنے والے مزید پڑھیں

گارڈن میں 6منزلہ عمارت جھک گئی ٗ خطرناک قرار دیکر خالی کرالیا گیا

عثمان آباد محمدی گرائونڈ کے قریب متاثرہ عمارت 8سے 10سال قبل تعمیر کی گئی تھی ٗ دراڑپڑنے کی اطلاع پر اعلیٰ حکام حرکت میں آگئے آگ لگنے کے باعث عمارت کے ستون بری طرح متاثر ہوئے ہیں جبکہ عمارت کسی نقشے کے بغیر تعمیر کی گئی ہے ٗ ایس بی سی اے کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزید پڑھیں

سنگل ونڈو فیسیلٹی کے تحت ای ویری فکیشن سسٹم متعارف

کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹیز کیلئے تعمیراتی پلان کی منظوری دی جائے گی ٗ اسماغیور ایس بی سی اے میں جاری تعمیراتی اصلاحات کے سبب پیپرلیس سسٹم کیلئے کوشاں ہیں ٗ ڈائریکٹر مشتاق کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سنگل ونڈو فیسیلٹی (SWF) کا اجرا کچھ ماہ قبل کیا تھا۔ سنگل ونڈو فیسیلٹی کے تحت مزید پڑھیں

مہنگائی کے طوفان میں دبے عوام کے گھرنہیں توڑ سکتے وزیراعلیٰ سندھ

بلاول بھٹو جب بھی عوامی بھلائی کی بات کرتے ہیں نوٹس آجاتا ہے،تجاوزات آپریشن میں متبادل انتظام کیے بغیرگھر نہیں توڑیں گے آئی جی سندھ کے لیے نام وفاق کے کہنے پر دیے ہیں، امید ہے وزیراعظم جلد ان 5 ناموں میں سے ایک آئی جی سندھ لگا دیں گے کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا تجاوزات کے خلاف آج بڑا آپریشن

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان ریلوے کی جانب سے تجاوزات کے خلاف جمعرات کو بڑا آپریشن کیا جائے گا، عدالت عظمیٰ کی ہدایت پر کراچی سرکلر ریلوے کے ٹریک کو کلیئر کرنے کے لیے سٹی اسٹیشن سے ڈرگ روڈ اسٹیشن تک ٹریک کے دونوں جانب تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کے اعلامیے میں مزید پڑھیں

عدالتی حکم پرکارروائیاں تیز: 6 شادی ہالز سمیت 40 غیر قانونی تعمیرات گرادی گئیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے گرینڈ آپریشن گذشتہ 48 گھنٹوں سے جاری ہے جس میں بھاری مشینری کا استعمال کیا گیا ہے شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات اور بغیر نقشے کے تعمیر کی گئیں عمارتوں کی فہرست بھی مرتب کی جارہی ہے، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کراچی (اسٹاف رپورٹر) عدالت عظمیٰ کے حکم مزید پڑھیں