وزیراعلیٰ کی بلدی� ٹائون آمد پر کر�یو کا سماں ٗ علاق� مکین پریشان

پولیس نے گلیوں میں قناتیں لگا کر اہل علاقہ کو گھروں میں محصور کردیا سید مراد علی شاہ کے ہاتھوں پولیو مہم کے افتتاح سے قبل صفائی ستھرائی بھی کروائی گئی تھی کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سابق اراضی کمیٹی کے چیئرمین و جنرل کونسلر یونین کونسل 8صدر ٹاؤن سراج قریشی نے مزید پڑھیں

سندھ کے 4 ا�م سرکاری اداروں کا سمندر میں کچرا پھینکنے کا عمل بے نقاب

سمندر میں کچرا پھینکنے کا انکشاف ہونے پر دوبارہ نوٹس جاری کرکے سمندر میں کچرا پھینکنے سے روک دیا ہے،مشیر ماحولیات کسی بھی قسم کا فالتو مواد سمندر میں ہرگز نہ پھینکا جائے جس کے باعث سمندری ماحول شدید متاثرہوتا ہے،نوٹس میں ہدایت کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے 4 اہم سرکاری اداروں کی طرف سے سمندر مزید پڑھیں

کراچی میںآج سے جمعرات تک سردی کی شدت کم ر�ے گی ،موسمیات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آج(منگل)سے جمعرات تک کراچی میں سردی کی شدت کم رہے گی، تاہم جمعہ کو ایک بار پھرصبح میں موسم خنک اور سردہوجائے گا۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق 11فروری سے 13فروری تک تک کراچی میں سردی کی شدت کم رہے گی، مغربی ہوائوں کے سسٹم کے باعث ملک مزید پڑھیں

آن لائن ٹیکسی سروس نے بھی من ماناکرایہ لیناشروع کردیا

اسلام آباد، لاہور،کراچی سمیت ملتان میںکرایوں میں 28 سے 67 فیصد تک اضافہ ہم کیوںبلاوجہ اپنی جیبیں خالی کریں؟ سستی سواری نہ ڈھونڈیں؟عوامی حلقوں کی رائے کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملک بھر میں چلنے والی آن لائن ٹیکسی سروس کے بڑھتے کرایوں نے عوام کا بجٹ آئوٹ کر دیا۔ایک سروے کے دوران ملک کے تین بڑے شہروں مزید پڑھیں

ملک ریاض نے ہزاروں متاثرین کو باتوں کا چونا لگادیا احتجاج ملتوی

جماعت اسلامی کے رہنمائوں کے درمیان ہونیوالے مذاکرات میں کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہوا‘ ضامن بھی سامنے نہ آیا کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹائون کے مالک ملک ریاض نے جماعت اسلامی سمیت کئی ہزار متاثرین کو باتوں کا چونا لگادیا جس کے نتیجے میں جماعت اسلامی نے کل ہونیوالا احتجاج ملتوی کردیا ہے۔ ملک ریاض اور مزید پڑھیں

سموسے فروخت کرنیوالا 10 سالہ زاہد عزم و حوصلے کی مثال بن گیا

پڑھائی کے ساتھ ساتھ گھر کا خرچ بھی چلا رہا ہے اسکول کے پرنسپل نے تعلیم کا خرچ اٹھانے کا اعلان کردیا کراچی( نیٹ نیوز)شہر قائد میں سموسے بیچنے والا 10 سالہ زاہد عزم اور حوصلے کی مثال بن گیا‘ لوگ جوق در جوق اس کے سموسے خریدنے کیلئے آنے لگے‘ ویڈیو وائرل ہونے کے مزید پڑھیں

نیو کراچی کی تولیہ فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی بشیر چوک کے قریب تولیہ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے 4 گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی سیکٹر B-6 بشیر چوک کے قریب پلاٹ نمبر STC/16 پر قائم تولیہ فیکٹری میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مزید پڑھیں

طویل بندش کے بعد سی این جی کل صبح بحال کردی جائیگی

گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو گیس ایک ہفتے سے فراہم نہیں کی جارہی ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے کے طویل وقفے کے بعد اتوار کی صبح 7 بجے کھول دیے جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ بھر کے مزید پڑھیں

کراچی میں انسداد پولیو مہم 10 فروری سے شروع ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد پولیو مہم 10 فروری سے17 فروری تک کراچی کے6 اضلاع میں جاری رہے گی۔ انسداد پولیو سیل کے مطابق کراچی کے23لاکھ بچے مہم کا ہدف ہوں گے جبکہ13ہزار ورکرز انسداد پولیو مہم میں حصہ لیں گے۔ انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت کے لئے5ہزار اہلکار خدمات انجام دیں گے پولیو ویکسینگھر گھر جا کر مزید پڑھیں

مسافر کی طبیعت ناساز، گلف ایئرلائن کی جناح ٹرمینل پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلف ایئرلائن کی بینکاک جانے والی پرواز نے جناح ٹرمینل پر ہنگامی لینڈنگ کی، پرواز میں سوار بحرین کے شہری کی طبیعت ناساز ہونے کی بناء پر پرواز کراچی اتاری گئی۔ ترجمان ایوی ایشن کے مطابق ڈاکٹرز نے مسافر کو بنیادی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد جناح اسپتال منتقل کیا ڈاکٹروں مزید پڑھیں