تاجرایسے حالات میں ضرورت کی اشیا ء کی قیمتیں نہ بڑھائیں، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کراچی (اسٹاف رپورٹر)ممتاز عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی شکل میں سامنے آیا ہے، پوری قوم سے اپیل ہے اس وبا سے متعلق افواہیں نہ پھیلائیں مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
سندھ حکومت کا بس مالکان کوکمپیوٹرائزڈ ٹکٹ جاری کرنے کا حکم
مسا فروں سے اضافی کرایہ لینے والے انٹراسٹی بس مالکان کے خلاف کارروائی ہوگی کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت کا تمام انٹراسٹی بس مالکان کومسافروں سے شناختی کارڈ لیکر اور کمپیوٹرائزڈ ٹکٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے.وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے سہراب گوٹھ نیو بس ٹرمینل کے دورے کے دوران مزید کہا کہ ٹرانسپورٹرز مزید پڑھیں
پاکستان میں سرجیکل ماسک کا بحران شدت اختیار کر گیا
حفاظتی سامان کی قلت سے ڈاکٹرز،اسپتال کے عملہ اور عوام میں خوف وہراس بڑھ گیا شہریوں کی مختلف میڈیکل سٹورز،فارمیسی کے باہر لمبی قطاریں لگ گئیں،ماسک نایاب اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں دو کوروونا وائرس کیس سامنے آنے کے بعد N-95 اور سرجیکل ماسک کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق حفاظتی سامان مزید پڑھیں
مہنگے داموں ماسک کی فروخت سندھ حکومت سے جواب طلب
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ میں مہنگے داموں ماسک کی فروخت پر عدالت نے سندھ حکومت سے جواب طلب کرلیا۔شہر میں ماسک کی قلت اور مہنگے داموں فروخت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی دوران سماعت درخواست گزار کا کہنا تھا کہ شہر میں ماسک کی قلت پیدا ہوگئی ہے اور مہنگے داموں فروخت ہورہے ہیں، جسٹس مزید پڑھیں
چین اور ایران سے آنیوالے اپنے بچوں کو 14دن تک اسکول نہ بھیجیں، محکمہ صحت
سندھ بھر کے تمام اسپتالوں کے سربراہان اور ہیلتھ افسران کو ہدایات پر عمل درآمد کی ہدایت جاری کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس پر صوبائی محکمہ صحت نے ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں صوبہ بھر کے تمام اسپتالوں کے سربراہان اور ہیلتھ افسران کو کورونا وائرس سے متعلق ہیلتھ ایڈوائزری پر عمل درآمد مزید پڑھیں
کورونا سے معطل عمرہ آپریشن 14مارچ سے بحال ہونے کا امکان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سے معطل کیا جانے والا عمرہ آپریشن 14مارچ سے بحال ہونے کی امید کی جارہی ہے۔پاکستان میں 2مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد سعودی عرب نے جمعرات کو فوری طور پر پاکستان سے عمرہ اور سیاحتی ویزے پر آنے والوں پر پابندی عائد مزید پڑھیں
کراچی میں تعلیمی ادارے پیر سے کھل جائیں گے
حفاظتی تدابیر کے طور پر اسکولز بند کئے گئے تھے، صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں تمام تعلیمی ادارے پیر سے کھل جائیں گے، دو روز تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی وجہ ان اسکولز میں احتیاطی تدابیر کو مزید پڑھیں
ڈیمالیشن اسکواڈ خواجہ غریب نواز ٹرسٹ کی تعمیرات گرادی گئیں
خداداد کالونی میں خلاف ضابطہ قائم تھی ، سپریم کورٹ کے حکم پر ایس بی سی اے نے عمل درآمد کیا اے ڈی جی آشکار داور کی ہدایت پر شہر میں اضافی منزلوں، کمرشل اور شادی ہالز کیخلاف کارروائیاں کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے متعدد خلاف ضابطہ تعمیرات کو منہدم مزید پڑھیں
کلفٹن میں 3روزہ پھولوں کی نمائش کا آغاز
بخاری پارک میں منعقدہ نمائش میں 300سے زائد پھولوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے افتتاحی تقریب کے دوران فضامیں غبارے چھوڑے گئے ،اسٹیشن کمانڈر عابد عسکری کا خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے بخاری پارک میں 3 روزہ فلاور شو کا آغاز کر دیا گیا، نمائش میں 300 سے زائد مزید پڑھیں
آج سے ہفتہ تک بارشوں کی پیش گوئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے ہفتے کے روز تک ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش ، تیز ہوائوں اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے۔ بارش سے راولپنڈی میں جمعہ اور ہفتے کو پی ایس ایل میچز بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں