کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی یوم خواتین کے موقع پر کراچی پریس کلب کے باہر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ عافیہ موومنٹ کی رضا کار خواتین نے اس موقع پر علامتی جیل خانے میں خود کو بچوں سمیت قیدی بنا کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں مختلف شعبہ ہائے مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کے الیکٹرک کا بجلی کے کھمبوں پر کیبلوں کیخلاف کریک ڈائون
مختلف علاقوں میں بجلی کے انفرااسٹرکچر سے 35 ہزار کلوگرام سے زائد غیر متعلقہ ٹی وی و انٹرنیٹ کیبلز کا خاتمہ کردیا کیبل باکسز اور سگنل بوسٹرز کے الیکٹرک کے انفرااسٹرکچر کو مسلسل نقصان پہنچا رہے تھے، ترجمان کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے شہر بھر میں بجلی کے کھمبوں پر تجاوزات کی صورت میں مزید پڑھیں
پانی چوری روکنے کیلئے پولیس اور رینجرز کی مدد سے آپریشن کا اعلان
لوگوں کو گھروں میں پانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے غیر قانونی ہائیڈرنٹس کا خاتمہ کیا جائے گا، وزیر بلدیات حب ڈیم سے مکمل 100 ملین گیلن سپلائی کو بھی یقینی بنانے کا فیصلہ‘ناصر شاہ کی زیر صدارت جائزہ اجلاس کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر اطلاعات، بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ ہائوس سندھ آنیوالوں کی تھرموگن سے بخار کی چیکنگ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے وزیراعلیٰ ہائوس میں داخل ہونے والے افسران اور وزیراعلیٰ سے ملاقات کیلئے آنے والے مہمانوں کو تھرموگن سے چیک کرنا شروع کر دیا ، اتوار کو وزیراعلیٰ ہائوس میں حفاظتی اقدامات کے تحت عملے اور ملازمین کو منہ پر ماسک پہننے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں
گلبہار میں گرنے والی عمارت کا ریسکیو آپریشن مکمل
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلبہار میں گرنے والی عمارت پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا جبکہ ملبہ ہٹانے میں ابھی مزید وقت درکار ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملبے سے تمام ہلاک و زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے، ریسکیو آپریشن چار دن جاری رہا اور اتوار کی شب ختم کر دیا گیا۔ اس مزید پڑھیں
عورت مارچ کی سیکورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فریئر ہال کراچی میں عورت مارچ کی سیکورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے، پولیس کی بھاری نفری فریئر ہال کے چاروں اطراف تعینات تھی، تمام داخلی دروازے بند کر کے صرف میریٹ ہوٹل کے سامنے کے مرکزی راستے سے داخلے کی اجازت تھی، بچوں نے مارچ میں پیش کیے مزید پڑھیں
عمرہ ادائیگی کے لیے رواں ماہ کے آخر تک اجازت ملنے کا امکان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکام کی جانب سے عمرہ ادائیگی کے لیے رواں ماہ کے آخر تک اجازت دیے جانے کا امکان، جس کے بعد عمرہ زائرین سعودی عرب مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جاسکیں گے۔ عمرہ ادائیگی پر عارضی طور پر پابندی اس لیے عائد کی ہے کہ سعودی عرب میں 5 بین الاقوامی مزید پڑھیں
ٹڈی دل پر قابو پانے کے لیے چینی امداد
لاہور (این این آئی) ٹڈی دَل سے ہونے والے نقصان پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی مدد کے لیے چینی امداد کی پہلی کھیپ آج کراچی پہنچے گی جس میں 50 ہزار لیٹر کیڑے مار ادویات اور فضا کے ذریعے اسپرے کرنے والی اعلیٰ استعداد کی حامل 14 مشینیں شامل ہیں۔
آج یوم علی کے موقع پر ٹریفک پلان تیار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ٹریفک پولیس نے آج سہ پہر 4بجے جلوس بسلسلہ ولادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ غفور چیمبر سے نکالا جائے گا۔ جو محفل شاہ خراساں پر اختتام پذیر ہوگا، ٹریفک پولیس نے اس سلسلے میں ٹریفک روٹ جاری کردیا ہے جس کے مطابق غفور چیمبر ، عبداللہ ہارون روڈ، شارع عراق، زیب مزید پڑھیں
ٹرین کرایوں میں 25 فیصد تک کمی کردی گئی
لاہور: ملک بھر میں چلنے والی تمام ٹرینوں کے اے سی بزنس اور اے سی اسٹینڈرز کلاس کے کرایوں میں آج 9 مارچ سے 10 فیصد سے 25 فیصدتک کمی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اگر کوئی مسافر کسی جگہ آنے جانے کی بیک وقت ٹکٹوں کی ریزرویشن کرواتا ہے مزید پڑھیں