پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایوی ایشن ڈویژن نے قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا صدر دفتر کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق پی آئی اے ہیڈ آفس کا اسلام آباد منتقلی سے متعلق فریم ورک مزید پڑھیں

سول اسپتال حیدرآباد سے کرونا وائرس کا مریض فرار

30 سالہ مظہر عباس انتظامیہ کو چکما دے کر آئسولیشن وارڈ سے فرار ہونے میں کامیاب اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے فرار مریض کی واپسی کے لیے کمشنر کو خط لکھ دیا،ذرائع حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سول اسپتال حیدرآباد سے کرونا وائرس کے شبے میں داخل مریض فرار، 30 سالہ مظھر عباس انتظامیہ کو چکما دیکر مزید پڑھیں

کراچی‘ تجاوزات کے خلاف آپریشن ایک بار پھر مؤخر

گھروں کو مسمار کرنے کے حوالے سے تعاون فراہم نہیں کرسکتے‘ترجمان ریلوے کا موقف سٹی سے کینٹ اسٹیشن تک قائم تجاوزات کیخلاف آپریشن میں ریلوے انتظامیہ کوپھر ناکامی کا سامنا کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلویز نے شہر قائد میں جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن ایک بار پھر مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ مزید پڑھیں

مزار قائد کے اطراف بے نامی جائیداوں کا انکشاف،تحقیقات شروع

آ ئندہ چند روز میں مزار کے اطراف رہائشی مکینوں کی جائیدادوں کا مکمل ریکارڈ حاصل کیا جا ئیگا نیب کی جانب سے مزار قائد کے ارد گرد مشکوک گھروں کی فہرست تیار کی جا رہی ہے‘ ذرائع کا انکشاف کراچی ( نیوز ڈیسک ) قومی احتساب بیورو کی جانب سے مزار قائد کے اطراف مزید پڑھیں

ضلع غربی میں پا نی فروخت کرنے پراحتجاج کریں گے ،پی ٹی آئی ارکان اسمبلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)تحریک انصاف ضلع غربی کے اراکین قومی اسمبلی عطاء اللہ خان ،آفتاب جہانگیراوراراکین قومی اسمبلی شبیرقریشی،ملک شہزاداعوان اورشاہ نوازجدون اورکراچی کے جنرل سیکریٹری کراچی سعیدآفریدی نے کہاہے کہ PTIجمعہ کوڈپٹی کمشنرضلع غربی کے دفترکے باہردھرنادے گی ،ڈپٹی کمشنرغربی فیاض سولنگی منتخب اراکین کونظراندازکررہے ہیں ،ضلع غربی میں پانی فروخت کیاجارہاہے ،زمینوں پرقبضے جاری مزید پڑھیں

آج کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی بندرہے گی

کراچی (سٹی رپورٹر)کراچی کے شہری ہوشیارہوجائیں آج شہرکے متعددعلاقوں میں پانی کی فراہمی بندرہے گی ،آج جمعرات صبح 10بجے سے شام 7بجے لانڈھی ،کورنگی ،قیوم آباد،شاہ فیصل کالونی ،ملیر،اخترکالونی،ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی اورکشمیرکالونی کوپانی فراہم نہیں کیاجائے گا،واٹربورڈکے جاری اعلامیہ کے مطا بق کے الیکٹرک واٹربورڈکے پپری پمپنگ اسٹیشن کوبجلی کی متواترفراہمی ممکن بنانے کیلئے بروزجمعرات مزید پڑھیں

نالے میں مشتبہ پیکٹ کی اطلاع پرپولیس کی دوڑیں

کراچی(کرائم رپورٹر)سائٹ کے علاقے رشیدآبادکے قریب نالے میں مشتبہ پیکٹ کی اطلاع پرپولیس کی دوڑیں لگ گئیں ،پولیس کاکہناہے کہ مشتبہ پیکٹ میں تارنکل رہے تھے جسے دیکھ کرشہریوں نے پولیس کوآگاہ کیاتاہم بم ڈسپوزل اسکواڈنے موقع پرپہنچ کرمشتبہ پیکٹ کوکھول کرچیک کیاتواس میں سے کسی مشین کاپرزہ نکلا،جس میں سے تارباہرنکل رہے تھے ،تاہم مزید پڑھیں

کراچی: گولیمار میں تین رہائشی عمارتیں گر گئیں، 11 افراد جاں بحق

کراچی: رضویہ سوسائٹی کے قریب گولیمار نمبر 2 میں تین رہائشی عمارتیں گرنے سے 11 افراد جاں بحق اور18 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک عمارت مکمل اور دو عمارتوں کا بیشتر حصہ گرا جس کے بعد قریب موجود چوتھی عمارت کو بھی مخدوش قرار دے دیا گیا۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

ایران سے تفتان آنے والے مزید 387 پاکستانی قرنطینہ منتقل

چاغی: ایران سے تفتان آنے والے مزید 387 زائرین کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد قرنطینہ میں رکھے گئے افراد کی تعداد 2500 سے تجاوز کرگئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر تفتان کے مطابق ایران سے گزشتہ روز مزید 387 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچے جنہیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے جب کہ قرنطینہ میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کامہنگائی کیخلاف مظاہروں کا اعلان

سندھ میں 6تا 22مارچ مظاہرے کئے جائیں گے ،محمد حسین محنتی کا پریس کانفرنس سے خطاب کورونا وائرس پر سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں نے تعلیمی ادارے بند کرنے میں جلد بازی کی حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی نے سندھ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی او رملکی معیشت کی تباہی کے خلاف 6 مارچ سے 22 مارچ مزید پڑھیں