اسلام آباد: ڈپٹی رجسٹرار کے خلاف از خود توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیے کہ عمران خان ملاقات کیسز منتقلی ہائیکورٹ جج نے نہ کی ہوتی تو یہ کریمنل توہینِ عدالت ہوتی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے اسفسار مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مفتاح اسماعیل کی حکومت پر تنقید، مہنگی بجلی اور چینی کی قیمتوں پر سوالات
کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف ماضی میں عمران خان کی حکومت پر جو تنقید کرتے تھے، آج وہی اقدامات خود کر رہے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آٹا سستا کرنے کا دعویٰ کر رہی ہے، مزید پڑھیں
کوئٹہ سے ٹرین سروس 9 روز سے معطل، ریلوے کو یومیہ 24 لاکھ روپے نقصان
کوئٹہ: دہشتگرد حملے کے بعد کوئٹہ سے ٹرین سروس تاحال بحال نہ ہوسکی، جس کے باعث ریلوے کو یومیہ 24 لاکھ روپے کے نقصان کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس کی بحالی کے لیے سیکیورٹی حکام کی جانب سے کلیئرنس درکار ہے، جو تاحال نہیں ملی، مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کی ناراضی، حکومت متحرک، ترقیاتی فنڈز کی یقین دہانی
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے حکومتی رویے پر شدید تحفظات اور اقتدار چھوڑنے کی دھمکی کے بعد حکومت نے فوری ایکشن لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سعودی عرب سے زوم میٹنگ کے ذریعے ایم کیو ایم قیادت سے رابطہ کیا، جس مزید پڑھیں
حکومت کی توانائی پالیسی پر تنقید بے بنیاد، مفتاح اسماعیل عوام کو گمراہ کر رہے ہیں، اویس لغاری
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کاکہنا ہے کہ قابل تجدید توانائی کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے جبکہ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے غلط اور بے بنیاد اعداد و شمار پیش کر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ وفاقی وزیر توانائی نے سابق وزیر خزانہ مزید پڑھیں
جعفر ایکسپریس حملہ: دہشت گردوں کی لاشیں ورثاء کو دے سکتے ہیں، جھتے کو نہیں، وزیر اعلی بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کاکہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشیں ان کے ورثاء کے حوالے کی جا سکتی ہیں، لیکن کسی جھتے کو نہیں دی جائیں گی۔ بلوچستان اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ جب ٹرین پر حملے کا واقعہ پیش مزید پڑھیں
نواز شریف کی صحت کے باعث سعودی عرب کا دورہ منسوخ
لاہور: مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا سعودی عرب کا دورہ غیر متوقع طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کی بنیادی وجہ نواز شریف کی صحت میں خرابی بتائی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طبی حلقوں سے وابستہ ذرائع مزید پڑھیں
عالمی رپورٹ: فن لینڈ دنیا کا خوش ترین ملک، پاکستان کا 109 واں نمبر
نیویارک: اقوام متحدہ کے تحت جاری ہونے والی عالمی خوشی رپورٹ 2025 میں فن لینڈ نے مسلسل آٹھویں سال دنیا کا سب سے خوش ملک ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ رپورٹ میں پاکستان کو 109 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں بھی ایک درجہ کم ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
پاکستانیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق کوئی معلومات نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ غزہ اور خان یونس میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں جبکہ پاکستانیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق کوئی معلومات نہیں ہیں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا پاکستانیوں کے اسرائیل جانے سے خبروں کی متعلق مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات جاری، اسٹاف لیول معاہدہ جلد طے پائے گا
اسلام آباد:گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل مذاکرات جاری ہیں اور بہت جلد اسٹاف لیول معاہدہ طے پا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ مزید پڑھیں