پنجاب میں بسنت 2027 سے متعلق وائرل نوٹیفکیشن جعلی قرار

سوشل میڈیا پر پنجاب میں بسنت 2027 کے انعقاد سے متعلق ایک مبینہ سرکاری نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے، جس کے جعلی ہونے کی وضاحت سامنے آئی ہے۔ پنجاب کے محکمہ داخلہ نے واضح کیا ہے کہ بسنت 2027 کے حوالے سے ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ کا عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے عمران خان کی بگڑتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اسپتال منتقلی کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران خان کی بگڑتی ہوئی صحت پر مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر کا کردار اہم ہوگیا، حکومتی وفد کی ملاقات، پی پی قائدین کل ملیں گے

وفاقی وزرا پر مشتمل حکومتی وفد نے  اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی جس میں سیاسی امور اور وزیراعظم کو لکھے خط پر بات چیت کی گئی۔ پارلیمنٹ ہاوس میں حکومتی وفد جس میں وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور طارق فضل نے محمود خان اچکزئی سے اُن کے مزید پڑھیں

بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست کی تلخ حقیقت کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے، آئی ایس پی آر

افواج پاکستان نے بھارتی فلم سندور 2 پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ معرکہ حق کا ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی بھارت شکست کی تلخ حقیقت تسلیم کرنے سے انکاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

پاکستان نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تخفیف اسلحہ کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تخفیف اسلحہ کی صدارت سنبھال لی۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایڈیشنل سیکریٹری برائے آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ و ترجمان وزارت خارجہ سفیر طاہر حسین اندربی کانفرنس کے اجلاسوں کی صدارت کی۔ پاکستان کانفرنس کے 2026 کے اجلاس کی آخری صدارت کر مزید پڑھیں

روس جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد: روس جانے کے خواہشمند سیاحوں کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم Visit Russia متعارف کرا دیا گیا۔ اسلام آباد میں روسی سفارتخانے کے مطابق یہ پلیٹ فارم بین الاقوامی مسافروں کو ایک ہی جگہ پر مکمل سفری رہنمائی فراہم کرے گا اور یہ ویب سائٹ اور موبائل ایپ دونوں صورتوں مزید پڑھیں

حکومت اعلامیہ جاری کرے کہ سسٹم تباہ نہیں ہوا بلکہ ٹھیک چل رہا ہے، پی پی رہنما

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ محسن نقوی کے بیان پر وفاقی کابینہ اعلامیہ جاری کرے کہ سسٹم تباہ نہیں ہوا بلکہ ٹھیک چل رہا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن  نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مزید پڑھیں

قاسم خان کا اپنی والدہ جمائما کی دوسری شادی سے متعلق بین الاقوامی میڈیا پر بیان، حقیقت کیا ہے؟

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ گردش کررہی ہے کہ قاسم خان نے اپنی والدہ جمائما گولڈ اسمتھ کی دوسری شادی کے ارادوں کا تذکرہ کیا ہے۔ یہ وائرل اسکرین شاٹ جعلی ثابت ہوگیا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے برطانوی صحافی مزید پڑھیں

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے جاری بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے بعد آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کی مد میں مزید پڑھیں

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا چاروں صوبوں میں احتجاج

کراچی: جماعت اسلامی کے تحت پیٹرولیم لیوی کے خلاف آج ملک بھر میں چار مقامات پر دھرنے جاری ہیں، لاہور میں حافظ نعیم نے خطاب میں اعلان کیا کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہےگا،کراچی میں سندھ حکومت اور پولیس کی رکاوٹوں، شیلنگ کے باوجود ہزاروں افراد گورنر ہاؤس تک پہنچ گئے۔ ایکسپریس کے مزید پڑھیں