کراچی: پاکستان کے واحد جدید ترین ڈیپ واٹر کنٹینر ٹرمینل ہچیسن پورٹس پاکستان نے اپنی آپریشنل استعداد اور کارکردگی میں اضافے کے لیے 2026ء اور 2027ء کے دوران 76 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر مشتمل بڑے اَپ گریڈیشن پروگرام کا اعلان کردیا۔ پروگرام کے تحت دو الیکٹرک ریموٹ کنٹرولڈ کوے کرینز، 17الیکٹرک ریموٹ کنٹرولڈ ربڑ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نواز شریف کی 90 شاہراہِ قائداعظم آمد، متعلقہ افسران سے اہم ملاقاتیں
لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف ایوانِ وزیراعلیٰ، 90 شاہراہِ قائداعظم پہنچ گئے، جہاں متعلقہ افسران سے ان کی اہم ملاقاتیں ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ افسران کی جانب سے نواز شریف کو لاہور سے متعلق مختلف امور پر بریفنگ دی گئی۔ لاہور کی خوبصورتی اور شہر کی تزئین و آرائش کے منصوبوں مزید پڑھیں
صومالین قزاقوں کو 3 ملین ڈالر دے کر 10 پاکستانی رہا کرائے تو منفی نتائج سامنے آئینگے، طارق فضل
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز میں ہی وزراء کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، صومالی بحری قذاقوں کے ہاتھوں 10 پاکستانی شہریوں کے اغواء کا معاملہ بھی قومی اسمبلی میں زیر بحث آیا، اسد قیصر نے خیبرپختونخوا میں یوریا کی قلت اور ترسیل پر پابندی کا معاملہ اٹھایا تو مزید پڑھیں
پاک-امریکا براہ راست فضائی رابطہ، قونصل جنرل کی حکام سے اہم ملاقات
امریکا اور پاکستان کے درمیان براہ راست فضائی رابطے کے قیام کے حوالے سے گفتگو کے لیے کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل نے سول ایوی ایشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور ملاقات میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل چارلس گڈمین نے لوکاس کیلٹرائیڈر، فہد زیدی اور تشفین مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، پی ٹی آئی سے قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کی درخواست
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف سے قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کی درخواست کردی ساتھ ہی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے کو خوش آئند اور جمہوری روایت قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے وفد نے اپوزیشن سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر بات کی گئی۔ اپوزیشن چیمبر مزید پڑھیں
بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں 24 ستمبر تک توسیع
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں 24 ستمبر تک مزید توسیع کر دی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش اب 18 اگست سے 24 ستمبر 2026 تک برقرار رہے مزید پڑھیں
کے ٹو ائیرویز حادثے کے 40 روز مکمل، لواحقین کو پیاروں کی لاشیں ملیں، نہ انصاف ملا
گوادر کے قریب گر کر تباہ ہونے والے کے ٹو ائیرلائن کے کارگو طیارے کے متاثرین کے اہل خانہ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت سے تحقیقات میں فوری اقدامات، شفافیت اور فضائی سلامتی کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کپتان رضوان ادریس کے بیٹے یاشیب رضوان مزید پڑھیں
راشد منہاس کی 55ویں برسی پر مسلح افواج کے سربراہان اور صدر مملکت کا خراج تحسین
پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کی 55ویں برسی پر صدر مملکت آصف زرداری، مسلح افواج کے سربراہ نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان فیلڈ مارشل عاصم منیر،نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر مزید پڑھیں
حکومت کا آئی ایم ایف کو منانے کیلیے کاشتکاروں پر انکم ٹیکس لگانے پر غور
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو منانے کے لیے حکومت نے کاشت کاروں پر انکم ٹیکس لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔ حکومت نے زرعی انکم ٹیکس کے معاملے پر آئی ایم ایف کو منانے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں، جبکہ صوبوں سے زرعی انکم ٹیکس کی وصولی کے اہداف مزید پڑھیں
چوہنگ ٹریننگ کالج لاہور میں 20 کروڑ روپے کے غبن کی تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور: چوہنگ ٹریننگ کالج لاہور میں مبینہ طور پر 20 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں اور غبن کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق 16 کروڑ 90 لاکھ روپے تربیتی فیس، پیرا اور کسٹم کی مد میں جبکہ 3 کروڑ 10 لاکھ روپے کھانے اور کینٹین کی آمدن کی مد مزید پڑھیں