قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پاکستان دفاعی افواج ایکٹ 2026ء میں ترامیم منظور کرلیں، ایکٹ 13 نومبر 2025ء سے نافذالعمل ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، وزیراعظم شہباز شریف ایوان میں پہنچے اور اپوزیشن نشستوں پر جاکر اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بیٹی کے قاتل کو لاک اپ میں ہنستے دیکھا، ایزل کی والدہ کا دل دہلا دینے والا بیان
کراچی میں ڈیڑھ سالہ ایزل کی ریادتی کے معاملے میں بچی کی والدہ کا دردناک بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ملزم کو لاک اپ میں دیکھنے کا تجربہ بیان کیا ہے۔ ایزل کی والدہ نے حالیہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ جب وہ اپنی بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار مزید پڑھیں
ملکی قرضوں پر 5 برس کے دوران 32 ہزار ارب روپے سود ادا کیا گیا، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں، دسمبر 2025ء تک پاکستان کا کل قرضہ 81 ہزار 374 ارب روپے ہے، حکومت نے پانچ برس میں قرضوں پر 32 ہزار 239 ارب روپے سود ادا کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس پریذائڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں وزارت مزید پڑھیں
عمران خان کو قانون سے ہٹ کر ریلیف دیا گیا، فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دوبارہ دائر کردی، رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو جو ریلیف دیا گیا وہ قانون کے مطابق نہیں، ان کی شفا اسپتال منتقلی کے خلاف نظرثانی درخواست دوبارہ دائر کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا متحدہ اپوزیشن کے قیام پر اتفاق
جمیعت علمائے اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے درمیان متحدہ اپوزیشن کے قیام پر اتفاق ہوگیا ہے جس کا آغاز پارلیمنٹ سے ہوگا۔ سربراہ جمیعت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن اتحاد کا اعلان کیا، جس سے قبل جمعیت علمائے اسلام اوراپوزیشن اتحاد کے مزید پڑھیں
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان خوراک کے چار اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
پاکستان اور سعودی عرب نے خوراک کے چار اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے سعودی وزیر برائے ماحولیات و زراعت عبدالرحمن الفضلی جلد پاکستان کا دورہ کریں۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیر صدارت پاک سعودی عرب زرعی تجارت کے فروغ پر منعقدہ مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے سول سروس کنڈکٹ رولز کی خلاف وزری کے مرتکب ملازمین کے خلاف کاروائی کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے ذاتی سوشل میڈیا اکاوٴنٹس کی بھی کڑی نگرانی شروع کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نئے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور گوگل کے درمیان بچوں کے آن لائن تحفظ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور گوگل کے درمیان بچوں کے آن لائن تحفظ اور ڈیجیٹل آگاہی کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ پی ٹی اے اور گوگل کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا مقصد پاکستان میں بچوں کے آن لائن تحفظ اور ڈیجیٹل آگاہی کو فروغ دینا ہے، جس کے مزید پڑھیں
عمران خان کی آج رات تک شفا اسپتال منتقلی نہ ہونے پر پی ٹی آئی کا توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی، صحت کی سہولتیں فراہم کرنے، ذاتی معالج اور ملاقاتیں بحال کرنے کا مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کا نوجوانوں کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے لمبے عرصے کے بعد فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کردیا اور ان کا عمل نئے جہازوں کی خریداری سے قبل ہوگا۔ پی آئی اے انتظامیہ نے نئے جہازوں کی خریداری مزید پڑھیں