ترجمان سندھ حکومت نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کا صوبائی محکمے پر خود قابض ہوکر ’ڈہولوشن‘ کا نعرہ لگانا مذاق ہے۔ مصطفیٰ کمال کے ’ڈیولوشن کے نعرے‘ پر شدید ردعمل دیتے ہوئے سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ وہ خود ایسی وزارت میں بیٹھے ہیں جو بنیادی طور پر صوبائی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صنعتی علاقوں کیلیے سوا 9 ارب روپے مختص، ترقیاتی کام دسمبر تک مکمل ہونگے، میئر کراچی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صنعتی علاقوں کے لیے سوا 9 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ ترقیاتی کام دسمبر تک مکمل کرلیے جائیں گے۔ فیڈرل بی ایریا ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ صوبائی حکومت کے خلاف ہمیشہ منفی پروپیگنڈہ مزید پڑھیں
میر رضا کیس؛ مقتول کی بہن نے مشکوک معاملات کا انکشاف کردیا، ویڈیو بیان
میر رضا قتل کیس میں مقتول کی بہن نے اپنے ویڈیو بیان میں کچھ مشکوک معاملات کا انکشاف کیا ہے۔ نوجوان تاجر میر رضا کے قتل سے متعلق کیس کی مختلف زاویوں سے تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ڈی آئی جی عامر فاروقی نے میر رضا کے آخری لمحات کی سی سی ٹی مزید پڑھیں
ملکی درآمدات میں 19 فیصد اضافے سے تجارتی خسارہ 26 فیصد بڑھ گیا
رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ جولائی میں ملکی درآمدات 19 فیصد بڑھنے کے باعث تجارتی خسارے میں 26 فیصد اضافہ ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق غذائی اجناس، گاڑیوں، ٹرانسپورٹ سامان اور مشینری سمیت مختلف اشیا کی درآمد میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں 80 کروڑ 54 مزید پڑھیں
امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر ڈومینیکن ریپبلک کو اپنی سفارتی اسناد پیش کردیں
امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے صدارتی محل، سینٹو ڈومنگو میں صدر ڈومینیکن ریپبلک لوئس آبینادر کو اپنی سفارتی اسناد پیش کردیں۔ پاکستان اور ڈومینیکن ریپبلک نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے اور تجارت، سرمایہ کاری، آئی ٹی، سیاحت اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔ مزید پڑھیں
عمران خان کی صحت پر عدالتی حکم کی تعمیل کی گئی، پی ٹی آئی توہین کی مرتکب ہوئی ہے، وزیراطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے سیاست کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے روڑے اٹکائے جانے پر شفا کے بجائے پمز میں معائنہ کرایا گیا اور سپریم کورٹ مزید پڑھیں
ہوابازی کے 2 بڑے اداروں کے ہیڈکوارٹرز کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) اور پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) ہیڈکوارٹرز کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دونوں محکموں کے ہیڈکوارٹرز کی فوری منتقلی کے لیے عارضی ہیڈکوارٹرز کی تعمیر کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں مون سون بارش، بچوں و خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق، مکانات کو نقصان
آزاد جموں و کشمیر میں مون سون کی حالیہ بارش کے دوران 3 بچوں اور 5 خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے اور 217 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کی جانب سے مون سون کی بارش کے دوران ہونے والے نقصانات کی مزید پڑھیں
کراچی؛ بجلی، پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج معمول بن گیا، ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم
کراچی میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی پر شہریوں کے احتجاج کا سلسلہ معمول بن گیا ہے، مظاہروں کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہونے سے عام شہریوں کو انتہائی دقت اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جہاں ٹریفک جام سے شہریوں کا مہنگا ترین ایندھن بلاوجہ ضائع ہو رہا ہے وہی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ کرک میں فائرنگ سے ایف آئی اے اہلکار جاں بحق، ریسکیو اہلکار زخمی
خیبرپختونخوا کے علاقے کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کا اہلکار جاں بحق اور ریسکیو 1122 کا اہلکار زخمی ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرک کی تحصیل تخت نصرتی کے علاقے سائیکوٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف آئی اے کے سب انسپکٹر حماد جاں مزید پڑھیں