پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں کے سلسلے میں الیکشن میٹریل کی خریداری کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کے مشاورتی اجلاس کے بعد صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کو الیکشن میٹریل خریدنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبائی الیکشن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کی زیر صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا، جس میں پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل تبدیلی اور جدت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ مفاہمتی یادداشت کا مقصد پاکستان میں ڈیجیٹل مہارتوں، آئی ٹی برآمدات اور جدت کے فروغ کے لیے تعاون مزید پڑھیں
مستونگ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کھڈکوچہ کے علاقے گیت کے مقام پر واقع باغ میں ہونے والے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ میں باغ میں کام کرنے والے مزدوروں پر ہوا، لاشوں اور زخمیوں افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں
عمران خان کی بہن کو اسپتال کے دوسرے کمرے میں بند کیا گیا، محمود اچکزئی
بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہن کو اسپتال کے دوسرے کمرے میں بند کیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، جس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے اظہار خیال مزید پڑھیں
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ
سونے کی قیمتوں میں آج مسلسل دوسرے دن بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں 52 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 547 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب عالمی مزید پڑھیں
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، سیاست کا معیار گٹر میں ڈال دیا گیا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، انہوں نے کہا کہ سیاست کے اسٹینڈرڈ گٹر میں ڈال دیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہمشیرہ ان سے ملاقات کرچکی ہیں اور وہ مزید پڑھیں
بلوچستان میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے بلوچستان نے صوبے کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ژوب، موسیٰ خیل، کنگری، رکھنی، کوہلو اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمے کے مطابق بارش مزید پڑھیں
بلوچستان میں جو ہوا سو ہوا، بندوق اٹھانا کسی صورت قابل قبول نہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان اور کے پی میں دہشت گردی کے پیچھے دشمن ممالک ہیں، بلوچستان میں شناختی کارڈ کی بنیاد پر کسی کی جان لینا درست نہیں، مسائل کا بہترین حل بات چیت ہے حکومت تمام جائز شکایات دور کرے گی۔ اسلام آباد میں بلوچستان کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے مزید پڑھیں
حکومت نے عمران خان کی صحت پر ڈرامہ رچایا، 27 ستمبر کو احتجاج کا فیصلہ برقرار رہے گا، اپوزیشن اتحاد
اپوزیشن اتحاد نے کہا ہے کہ حکومت نے عمران خان کی صحت پر ڈرامہ رچایا، سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہ ہونا توہینِ عدالت ہے، 27 ستمبر کو بھرپور احتجاج کا فیصلہ برقرار رہے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سینیٹر مزید پڑھیں
حج 2027: 84 ہزار عازمین نے پہلی قسط جمع کرادی، مذہبی امور کو 52 ارب موصول
وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج کے خواہش مند 84 ہزار عازمین نے پہلی قسط ڈیجیٹل پورٹل کے ذریعے جمع کروا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور نے حج ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے اخراجات جمع کرانے والے عازمین کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ترجمان مزید پڑھیں