پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور ملایشیا کے درمیان سزا یافتہ افراد کی منتقلی کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم نے ملائیشیا کے وزیر داخلہ داتو سری سیف الدین نسوتیون اسماعیل سے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کا خیرمقدم کیا پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا پارلیمنٹ میں مشترکہ اپوزیشن اتحاد بنانےکا اعلان، سڑکوں پر آنے کا عندیہ

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اپوزیشن اتحاد کا پہلا اہم اجلاس ہوا، جس میں سینیٹ اور قومی اسمبلی میں مشترکہ اپوزیشن اتحاد کے قیام کا اعلان کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس منعقد ہوا جس مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تین روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اوگرا نے 22 سے 24 اگست کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 81 پیسے کا اضافہ کیا ہے۔ اس کے مزید پڑھیں

پشاور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی

پشاور کے علاقے چمکنی میں فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جبکہ قتل کا مقدمہ مقتول اہلکار کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ چمکنی میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق پولیس اہلکار اپنے مزید پڑھیں

کراچی: کئی دنوں سے لاپتہ ماں اور 2 ماہ کی بچی کو پولیس نے ڈھونڈ لیا

انویسٹی گیشن پولیس اتحاد ٹاؤن نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ماہ کی بچی سمیت لاپتہ خاتون کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی مسرور احمد جتوئی کے مطابق خاتون ملائکہ عمیمہ اپنی 2 ماہ کی بچی کے ہمراہ 21 جولائی کو اتحاد ٹاؤن کے علاقے سے لاپتہ ہو گئی تھیں۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد: خاتون افسر کو ہراساں کرنے پر جونیئر کلرک برطرف، 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد میں وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے خاتون افسر کو دفتر میں ہراساں کرنے پر سرکاری ادارے کے جونیئر کلرک کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کلرک پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ کلرک کے خلاف خاتون افسر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان کی پہلی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی متعارف کرا دی

خیبرپختونخوا حکومت نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی پہلی ذیلی قومی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی باضابطہ طور پر متعارف کرا دی۔ پالیسی کا اجرا وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا۔ پالیسی جرمن حکومت کے تعاون سے تیار کی گئی ہے جس کا مقصد صوبے کو قدرتی آفات اور مزید پڑھیں

پنجاب میں بسنت 2027 سے متعلق وائرل نوٹیفکیشن جعلی قرار

سوشل میڈیا پر پنجاب میں بسنت 2027 کے انعقاد سے متعلق ایک مبینہ سرکاری نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے، جس کے جعلی ہونے کی وضاحت سامنے آئی ہے۔ پنجاب کے محکمہ داخلہ نے واضح کیا ہے کہ بسنت 2027 کے حوالے سے ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مزید پڑھیں

گوگل نے پاکستان میں پہلا دفتر کھول لیا، ملک کو اس سے کیا فائدہ پہنچے گا؟

عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا پہلا مقامی دفتر اسلام آباد میں قائم کر دیا جسے ملک کی ڈیجیٹل معیشت، آئی ٹی سیکٹر اور نوجوانوں کیلئے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف، گوگل کے نائب مزید پڑھیں

عمران خان  کی اسپتال منتقلی  کے فیصلے پر عمل نہ کرنے کا کوئی جواز نہیں، سلمان اکرم راجا

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ عمران خان  کی اسپتال منتقلی  کے فیصلے پر عمل نہ کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے سپریم کورٹ کی جانب سے حکومتی نظرثانی اپیل پر اعتراضات مزید پڑھیں