آزاد جموں و کشمیر میں روز مرہ کی تمام سرگرمیاں معمول کے مطابق رواں دواں ہیں۔ مظفرآباد، میرپور، نیلم، بھمبر، جہلم ویلی اور لیپہ سمیت دیگر علاقوں کے شہریوں نے معمولاتِ زندگی کی بحالی کو خوش آئند قرار دے دیا۔ آزاد جموں و کشمیر کے شہریوں کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے ہر شہر اور گاؤں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جبکہ کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز دیر، سوات، کوہستان، مالاکنڈ، شانگلہ، چترال، بٹگرام اور بونیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی؛ راہ گیر خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
اورنگی ٹاؤن میں راہ گیر خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم اویس کو اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ملزم کو راہ گیر خاتون سے نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ پولیس نے مزید پڑھیں
خیبر؛ فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلانے والا مبینہ ملزم گرفتار
لنڈی کوتل میں فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلانے والے مبینہ ملزم زاہد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ لنڈی کوتل میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزم پر شہریوں کی مبینہ کردار کشی اور بلیک میلنگ کا الزام ہے۔ ایف آئی آر متن کے مطابق ملزم مبینہ طور پر مزید پڑھیں
فرد واحد کی خاطر فیصلے نہیں مان سکتے، سپہ سالار سےعرض ہے اپنے منصب کے حوالے سے رہنمائی لیں، فضل الرحمان
سربراہ جے یو آئی ( ف ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فرد واحد کی خاطر فیصلے نہیں مان سکتے، میں ادب و احترام سے اپنے سپہ سالار سے عرض کرنا چاہوں گا کہ اس منصب کے حوالے سے کچھ رہنمائی لیں، ہمیں رویوں میں تبدیلی لانی ہوگی۔ پشاور میں جے یو آئی مزید پڑھیں
کراچی؛ شاہ لطیف ٹاؤن میں دودھ کا بیوپاری لٹ گیا، ملزمان 24 لاکھ لوٹ کر فرار
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مسلح ملزمان دودھ کے بیوپاری سے لاکھوں روپے چھین کر فرار ہوگئے، جس کی سی سی ٹی فوٹیجز بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 17 اے میں نامعلوم ملزمان نے دودھ کے بیوپاری سے لاکھوں روپے نقدی رقم مزید پڑھیں
سرکاری، پرائیویٹ حج اسکیم کے واجبات کی وصولی جاری، حج پورٹل سے ادائیگیوں کی تفصیلات جاری
سرکاری اور پرائیویٹ حج اسکیم 2027 کے واجبات کی وصولی بیک وقت جاری ہے، عازمین حج کو رجسٹریشن سے لے کر حج پیکج کے انتخاب اور واجبات کی ادائیگی تک تمام مراحل ڈیجیٹل نظام کے ذریعے مکمل کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے تفصیلات بھی جاری کر دی گئی مزید پڑھیں
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے: 5 زخمی ڈاکوؤں سمیت 6 ملزمان گرفتار، بھاری مالِ مسروقہ برآمد
کراچی میں تیموریہ، لیاقت آباد اور منگھوپیر پولیس نے مختلف مبینہ مقابلوں کے دوران 5 زخمی سمیت 6 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ، موبائل فونز، نقد رقم اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔ تیموریہ پولیس کے مطابق بفرزون نمک بینک کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا مزید پڑھیں
حیدرآباد سکھر موٹر وے سے پہلے پنجاب کا نیا منصوبہ، سندھ کا وفاق سے اعتراض
حیدر آباد سکھر موٹروے سے پہلے پنجاب میں نیا بڑا منصوبہ شروع کیے جانے پر سندھ نے وفاق سے اعتراض کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک اجلاس میں سندھ حکومت نے وفاق کے دہرے رویے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ سندھ نے حیدرآباد سکھر موٹر وے پر کام شروع ہونے سے مزید پڑھیں
ڈپٹی وزیراعظم کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس: مختلف ترقیاتی منصوبوں کے جامع ایجنڈے پر غور
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے جامع ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں خوازہ خیلہ، بشام ایکسپریس وے کی تعمیر کے منصوبے سمیت لیسکو، حیسکو اور پیسکو میں بجلی کی تقسیم کے نظام میں بہتری کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ ایکنک کے مزید پڑھیں