ہوابازی کے 2 بڑے اداروں کے ہیڈکوارٹرز کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) اور پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) ہیڈکوارٹرز کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دونوں محکموں کے ہیڈکوارٹرز کی فوری منتقلی کے لیے عارضی ہیڈکوارٹرز کی تعمیر کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں مون سون بارش، بچوں و خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق، مکانات کو نقصان

آزاد جموں و کشمیر میں مون سون کی حالیہ بارش کے دوران 3 بچوں اور 5 خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے اور 217 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کی جانب سے مون سون کی بارش کے دوران ہونے والے نقصانات کی مزید پڑھیں

کراچی؛ بجلی، پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج معمول بن گیا، ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم

کراچی میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی پر شہریوں کے احتجاج کا سلسلہ معمول بن گیا ہے، مظاہروں کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہونے سے عام شہریوں کو انتہائی دقت اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جہاں ٹریفک جام سے شہریوں کا مہنگا ترین ایندھن بلاوجہ ضائع ہو رہا ہے وہی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا؛ کرک میں فائرنگ سے ایف آئی اے اہلکار جاں بحق، ریسکیو اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا کے علاقے کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کا اہلکار جاں بحق اور ریسکیو 1122 کا اہلکار زخمی ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرک کی تحصیل تخت نصرتی کے علاقے سائیکوٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف آئی اے کے سب انسپکٹر حماد جاں مزید پڑھیں

پنجاب بلدیاتی انتخابات کے لیے تیاریاں تیز

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں کے سلسلے میں الیکشن میٹریل کی خریداری کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کے مشاورتی اجلاس کے بعد صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کو الیکشن میٹریل خریدنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبائی الیکشن مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا، جس میں پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل تبدیلی اور جدت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ مفاہمتی یادداشت کا مقصد پاکستان میں ڈیجیٹل مہارتوں، آئی ٹی برآمدات اور جدت کے فروغ کے لیے تعاون مزید پڑھیں

مستونگ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کھڈکوچہ کے علاقے گیت کے مقام پر واقع باغ میں ہونے والے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ میں باغ میں کام کرنے والے مزدوروں پر ہوا، لاشوں اور زخمیوں افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں

عمران خان کی بہن کو اسپتال کے دوسرے کمرے میں بند کیا گیا، محمود اچکزئی

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہن کو اسپتال کے دوسرے کمرے میں بند کیا گیا۔ قومی اسمبلی  اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، جس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے اظہار خیال مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ

سونے کی قیمتوں میں آج مسلسل دوسرے دن بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں 52 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 547 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب عالمی مزید پڑھیں

عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، سیاست کا معیار گٹر میں ڈال دیا گیا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، انہوں نے کہا کہ سیاست کے اسٹینڈرڈ گٹر میں ڈال دیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہمشیرہ ان سے ملاقات کرچکی ہیں اور وہ مزید پڑھیں