کراچی: آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ضلع جامشورو کے شہر سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کی درگاہ پر حاضری دی، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملک کی سلامتی، امن و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔ ترجمان آئی جی سندھ کے مطابق آئی جی نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی کے ہم خیال رہنماؤں کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر کے گلگت بلتستان کے سیاسی منظرنامے میں اہم تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق گورنر، سابق وزیر اعلیٰ اور متعدد وزرا کی شمولیت وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس مزید پڑھیں
کراچی پولیس چیف آزاد خان کی کراچی میں اصلاحات اور ایس ایچ او تعیناتی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو
کراچی: کراچی پولیس چیف آزاد خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شہر میں پولیسنگ کے نظام، ایس ایچ اوز کی تعیناتی، اور موجودہ چیلنجز پر تفصیل سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے تیز دور میں پولیس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا ہوگا اور کراچی کے شہریوں کو مزید پڑھیں
ڈیجیٹل پاکستان کا ویژن مضبوط، انڈس اے آئی ویک 2026 اہم پیش رفت
ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث قومی معیشت اور ٹیکنالوجی کے اہم منصوبوں میں نمایاں عملی پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ حکومتی سطح پر مربوط حکمتِ عملی کے ذریعے جدید شعبوں میں سرمایہ کاری اور اشتراکِ عمل کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے ملاقات کروادی گئی
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت میں جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملاقاتوں کے مقررہ دن کے تحت مختلف افراد نے عمران خان سے ملاقات کی، جن میں ان کی اہلیہ بشریٰ مزید پڑھیں
سینیٹ: بچوں کی فحش ویڈیوز پر 10 سال سزا اور 50 لاکھ جرمانے کا بل منظور
اسلام آباد: سینیٹ نے قانون سازی کے ایک اہم مرحلے میں انسدادِ الیکٹرانک جرائم، فوجداری قوانین اور سماجی تحفظ سے متعلق متعدد کلیدی ترامیمی بلز منظور کر لیے، جنہیں ملک میں سائبر کرائم کی روک تھام، متاثرین کے حقوق کے تحفظ اور قانونی نظام کو مؤثر بنانے کی جانب نمایاں پیش رفت قرار دیا جا مزید پڑھیں
سردار اخترمینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ 17 ماہ بعد منظور کرلیا گیا
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی قومی اسمبلی کی رکنیت سے دی گئی استعفے کی درخواست بالآخر طویل انتظار کے بعد منظور کر لی گئی، جس کے ساتھ ہی قومی سیاست میں ایک اہم باب اختتام کو پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
کوئٹہ، ساڑھے گیارہ کروڑ کی ڈکیتی، قائم مقام ڈی ایس پی سمیت 7 ملزمان گرفتار
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی میں ملوث قائمقام ڈی ایس پی اور تین پولیس اہلکاروں سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے مطابق گرفتار ملزمان سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 37 لاکھ روپے نقدی برآمد کی گئی ہے، جبکہ گرفتار قائمقام مزید پڑھیں
فیصل آباد، چلڈرن ہسپتال سے اغواء بچی 24 گھنٹوں میں بازیاب، ملزمہ گرفتار
فیصل آباد: چلڈرن ہسپتال سے اغواء ہونے والی دو ماہ کی بچی ذنیشہ کو فیصل آباد پولیس نے چوبیس گھنٹوں سے بھی کم وقت میں بازیاب کرا لیا، جبکہ واقعے میں ملوث ملزمہ حفیظاں بی بی کو گرفتار کرلیا گیا۔ آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا اور سی پی او صاحبزادہ بلال عمر مزید پڑھیں
لاہور، شہری کو زنجیروں سے باندھنے کے واقعہ پر آئی جی پنجاب کا نوٹس، افسران معطل
لاہور: کاہنہ کے علاقے میں پولیس چوکی لکھوکی پر شہری کو زنجیروں سے باندھ کر رکھنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب کے حکم پر اے ایس پی آپریشنز کاہنہ آغا مزید پڑھیں