کوئٹہ: اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر کوئٹہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی قونصل جنرل محمد کریمی تودشکی، سیاسی و مذہبی رہنماؤں، تاجروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قونصل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی، مختلف علاقوں میں پانی کا بدترین بحران، شہری بوند بوند کو ترس گئے
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کا بدترین بحران پیدا ہوگیا، مرمتی کام کے نام پر شہر کا بڑا حصہ پانی سے محروم ہے اور شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے جبکہ ٹینکروں کے ذریعے پانی حاصل کیا جا رہا ہے۔ جبکہ ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال میں 84 انچ مزید پڑھیں
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس، 3 ججوں کے خلاف شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات نمٹا دی گئیں اور 3 مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں فوج سے متعلق بیانات پر ہنگامہ، محمود اچکزئی اپنے مؤقف پر قائم، وزیر دفاع کی تنقید
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کے فوج سے متعلق بیانات پر ایوان میں گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی، جہاں انہوں نے اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا اعلان کیا جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ان کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ مزید پڑھیں
فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، اپوزیشن لیڈر کا بیان افسوسناک اور حقائق کے منافی ہے: سیکیورٹی ذرائع
لاہور: سیکیورٹی ذرائع نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے پاک فوج سے متعلق حالیہ بیان کو افسوسناک اور حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور اس کا کردار صرف قومی سلامتی تک محدود ہے۔ لاہور میں میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں
نئے احتجاج کی تیاری مکمل، کنٹینر کسی بھی شہر کا رخ کر سکتا ہے: شفیع جان
چارسدہ: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ نئے احتجاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اس مقصد کے لیے کنٹینر تیار ہے جو کسی بھی وقت ملک کے کسی بھی شہر کی جانب روانہ کیا جا سکتا ہے۔ چارسدہ میں میڈیا سے مزید پڑھیں
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو طلب
پشاور: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلاک کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ 18 فروری کو ہوگا۔ اسلام آباد، لاہور ،کراچی اور مزید پڑھیں
صدرمملکت نے عنبرین جان کو چیئرپرسن پیمرا مقررکردیا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے چیئرپرسن پیمرا کیلئے عنبرین جان کی تقرری کی منظوری دے دی۔وہ ملک کے الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹر کی پہلی خاتون سربراہ ہوں گی۔ میڈیاذ رائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کی تقرری کی سمری منظوری کیلیے صدر مملکت کو ارسال کی تھی۔جبکہ پارلیمانی کمیٹی نے عنبرین مزید پڑھیں
پاک افغان سرحدی بندش پرعالمی جریدے کی تائید
اسلام آباد: پاک افغان سرحد کی حالیہ بندش کے معاملے پر ایک عالمی جریدے نے پاکستان کے موقف کی تائید کرتے ہوئے اسے سیکورٹی کے نقطہ نظر سے مناسب اقدام قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال اور سرحد پار حملوں کے تناظر میں پاکستان کا فیصلہ قومی سلامتی مزید پڑھیں
بیرسٹر گوہر نے خواجہ آصف کو کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد: بیرسٹر گوہر نے خواجہ آصف کو کھری کھری سنا دیں، کہا کہ غیر ملکی نشریاتی ادارے کو فوج کے خلاف پہلا انٹرویو آپ نے دیا۔ عدلیہ پر حملہ کرنے والے آپ ہیں ، افواج کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست نہ کریں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے مزید پڑھیں