بنگلادیش انتخابات: وزیراعظم کی بی این پی رہنما طارق رحمان کو کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلا دیش کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی شاندار کامیابی پر طارق رحمان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے بنگلا دیش کے عوام کو بھی کامیاب اور پُرامن انتخابی عمل پر سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے سابق رہنما زعیم قادری وفات پا گئے

مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما زعیم قادری وفات پا گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ 26 دسمبر کو لارنس روڈ پر نماز مغرب کے بعد ادا کی جائے گی۔ زعیم قادری 25 دسمبر 1964 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 2008 سے 2018 تک رکن مزید پڑھیں

خضدار کے قریب 3.8 شدت کا زلزلہ، پی ایم ڈی نے تصدیق کردی

بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب درمیانی شدت کے زلزلے نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 13 فروری کو صبح 10 بج کر 52 منٹ پر آنے والے جھٹکوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.8 ریکارڈ کی گئی، جس کی شدت مزید پڑھیں

وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا جائیں گے اور اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ان کے ہمراہ ہوگا۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان نے بتایا کہ دورے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی بینائی کا فیصلہ ڈاکٹر کریں گے، وکیل نہیں: طلال چوہدری

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کی اصل صورتحال کا تعین کسی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر ہی کر سکتا ہے، اس لیے ان کے طبی معائنے کے لیے ماہر معالج کو مقرر کر دیا گیا ہے۔  پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے مزید پڑھیں

پی پی اور ن لیگ ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنانے پر متفق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنانے اور مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں جماعتوں کے مرکزی رہنما بھی موجود تھے، ملاقات میں مزید پڑھیں

عمران خان کی صحت پر تشویش: پی ٹی آئی رہنماؤں کی حکومت کو سخت تنبیہ

پشاور: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر کارکن بغیر اجازت سڑکوں پر نکل آئے تو حالات قابو میں رکھنا مشکل ہو جائے گا، لہٰذا معاملات کو افہام و تفہیم سے حل مزید پڑھیں

نادرا کی متحد ہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو نئی سہولت کی فراہمی

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن سینٹر (نادرا) نے یو اے ای مقیم پاکستانیوں کو نئی سہولت فراہم کردی ہے۔ پاکستانی شہری نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یا تجدید، ترمیم باآسانی کرواسکتے ہیں۔ میڈیاذرائع کے مطابق نادرا کی جانب سے سوشل میڈیا پیغام میں کہا گیا ہے کہ نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم پاکستان قونصلیٹ کی مزید پڑھیں

میاں بیوی بن کر گھروں میں ڈکیتی کرنیوالے ’’ برقع پوش بھائی‘‘گرفتار، ویڈیو سامنے آگئی

لاہور: میاں بیوی بن کر گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والا بھائیوں پر مشتمل برقع پوش گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او فیصل ٹاؤن افضال رؤف نے ٹیم کے ہمراہ 3 رکنی گروہ کو گرفتار کیا۔ بھائیوں پر مشتمل اس برقع پوش گروہ کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مزید پڑھیں

سونا عوام کی پہنچ سےمزید دُور، قیمتوں میں آج پھر اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی، جس کے نتیجے میں سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5 ہزار 58 ڈالر مزید پڑھیں