کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ نئے مغربی سلسلے کے زیر اثر شہر میں 18 تا 19 فروری(یکم رمضان المبارک) کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق رواں ماہ کے 17 فروری کو ملک میں ایک نیا مغربی سلسلہ داخل ہورہا ہے، جس کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کیلئے آئے ہوئے امریکی نائب معاون وزیر خارجہ سے گفتگو میں کہا کہ کرنٹ اکاوٴنٹ بہتراورآئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماں نے دوطرفہ معاشی تعاون بڑھانے پر تبادلہ مزید پڑھیں
مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل، سیاسی و مذہبی شخصیات کی عیادت
اسلام آباد: مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ شب اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر فوری طور پر اسلام آباد کے ایک نجی مزید پڑھیں
اسلام آباد کی جیل مکمل ہونے کے بعد عمران خان کو اڈیالہ سے وہاں منتقل کیا جائے گا: وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کی نئی جیل منتقل کیا جائے گا، جب یہ مکمل طور پر فعال ہو جائے گی، جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں۔ وفاقی دار مزید پڑھیں
تین سالہ خاندانی تنازع ختم، عدالت نے میاں بیوی میں صلح کرا دی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک فیملی کیس کی سماعت کے دوران عدالتی تاریخ کا منفرد اور جذباتی منظر دیکھنے میں آیا جب جسٹس محسن اختر کیانی نے تین سال سے جاری ازدواجی تنازع کا خوشگوار اختتام کرا دیا اور میاں بیوی کو دوبارہ اکٹھے رہنے پر آمادہ کر لیا۔ سماعت کے دوران عدالت میں اس مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کے سربراہ کی انڈونیشین صدر سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
جکارتہ:ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنے سرکاری دورۂ انڈونیشیا کے دوران صدر پربوو سوبیانتو سے اہم ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ، پیشہ ورانہ روابط اور مشترکہ تربیتی پروگرامز کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاکستان مزید پڑھیں
سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ڈیڑھ سال میں 25 بار عمران خان کے طبی معائنے کروائے
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم کے دورِ انتظام میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کی مسلسل نگرانی اور طبی معائنوں کا تفصیلی ریکارڈ سامنے آ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ برس کے مزید پڑھیں
بنوں میں سی ٹی ڈی اہلکار اغوا، مسلح گروہ نے ذمہ داری قبول کرلی
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایک اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا، جس کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود ڈوگر عمر زائی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رات مزید پڑھیں
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران دو کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق 6 فروری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں دو کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعدا سٹیٹ مزید پڑھیں
سانحہ گُل پلازہ: جوڈیشل کمیشن کا متاثرہ سائٹ کا دورہ کرنے کا فیصلہ
جوڈیشل کمیشن نے سانحہ گل پلازہ کے بعد متاثرہ سائٹ کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں قائم جوڈیشل کمیشن نے گل پلازہ کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن 14 فروری کو گل پلازہ کا دورہ کرے گا۔ جوڈیشل کمیشن حکومتی اداروں کو تحقیقات کے لیے مزید پڑھیں