سہانے مستقبل کے خواب لیے یورپ جانے کے خواہشمند 2 افراد موت کے مُنہ میں چلے گئے

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے 4 افراد نے غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کوشش کی تاہم یہ کوشش دو ساتھیوں کی موت کا سبب بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کی موت غیرقانونی باڈرعبورکرتے ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں ہوئی۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایجنٹس نے بذریعہ عراق اور ایران، یورپ بھیجنے کیلئے مزید پڑھیں

پوری قوم بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وجہ سے پریشان ہے، فواد چوہدری

لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری قوم بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وجہ سے پریشان ہے۔ لاہورمیں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ قید کے دوران بانی پی ٹی آئی کو جس طرح قید تنہائی میں رکھا گیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نیا پاکستان کا دعویٰ کرتی تھی، انہوں نے پرانا بھی تباہ کردیا، وفاقی وزیر

کراچی: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نیا پاکستان کا دعویٰ کرتی تھی، انہوں نے پرانا بھی تباہ کردیا۔ حاجی کیمپ کراچی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج ملک کے مزید پڑھیں

کچھ لو کچھ دو!  کیا عمران خان کو ملک سے باہر بھجوانے کی تیاری ہو رہی ہے؟

سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو متحدہ عرب امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ’کچھ دو مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم کو ذہنی مریض قرار دینے کی ایک اور کوشش

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مصطفی عامر قتل کیس میں مدعیہ والدہ کی بیٹے کے نفسیاتی علاج کیلئے میڈیکل بورڈ کے قیام کی درخواست پر وکلا سے دلائل طلب کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم ارمغان کی والدہ کی نے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی نئی سائنسی پیش گوئی

کراچی: پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق قیاس آرائیاں مزید تیز ہوگئی ہیں۔ قومی خلائی ادارے سپارکو نے بھی محکمہ موسمیات کے بعد چاند کی رویت کے حوالے سے اپنی سائنسی پیش گوئی جاری کی ہے۔ ادارے کے ترجمان کے مطابق نیا قمری چاند 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ مزید پڑھیں

سرکاری اداروں کی ضروریات اور بڑھتے قرضے ملکی معیشت کیلیے چیلنج بن گئے

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سرکاری اداروں کے بڑھتے ہوئے قرضے اور مالی ضروریات قومی معیشت کیلئے سنجیدہ چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024-25 کے دوران سرکاری ملکیتی اداروں کا مجموعی منافع کم ہو کر تقریباً مزید پڑھیں

سینیٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد مسترد، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد: سینیٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد مسترد کردی گئی جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی نے ایوان میں بابی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد پیش کی جس کی حکومت کی جانب سے مخالفت کی گئی۔ قرارداد مزید پڑھیں

عمران خان کے ساتھ ہونے والے رویے سے نفرتیں بڑھیں گی پھر کوئی سنبھالنے والا نہیں ہوگا، سہیل آفریدی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ساتھ رویہ خطرناک بات ہے، اس سے نفرتیں اتنی بڑھ جائیں گی کہ کوئی سنبھالنے والا نہیں ہوگا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج؛ پارلیمنٹ ہاؤس کے دروازے بند، ارکان اسمبلی کو باہر جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں جبکہ اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل طور پر بند مزید پڑھیں