اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن میں تبدیلی، جسٹس خادم سومرو کو کمیٹی سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جب کہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 مزید پڑھیں

افغان سرزمین سے دہشتگردی ناقابل قبول ہے، طالبان اپنی ذمہ داری پوری کریں، پاکستان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے افغان سرزمین پر سرگرم دہشتگرد گروہوں کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں

 عمران خان کویو اے ای بھجوایا جارہاہے،درانی کا بڑاانکشاف

لاہور: سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ صدرمملکت آصف علی زرداری بانی پی ٹی آئی عمران خان کو متحدہ عرب امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔  ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اس وقت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ’کچھ دو کچھ لو‘ کے اصول کے تحت معاملات چل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اور پاکستان میں بجلی کے ٹیرف میں مجوزہ ترامیم پر مشاورت

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ممکنہ تبدیلیوں پر مفصل بات چیت جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات میں خاص طور پر اس بات پر زور دیا جا رہا ہے کہ ٹیرف میں ردوبدل کا اضافی بوجھ متوسط اور کم مزید پڑھیں

عمران خان کا چھپ کر علاج کرانا قبول نہیں، علیمہ خان کا سخت ردعمل

لاہور : علیمہ خان نے عمران خان کی آنکھ کے علاج کے حوالے سے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے، عمران کان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا ہرگز قابل قبول نہیں۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تفصیلات اس وقت معلوم مزید پڑھیں

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت اور سزا معطلی کی درخواست

اسلام آباد: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطل اور ضمانت پر رہائی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ اس سلسلے میں بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ کیس میرٹ اور طبی بنیادوں پر سزا معطلی کا اہل ہے، کیونکہ عمران خان شدید مزید پڑھیں

عمران خان کی صحت پر کسی کو سیاست کرنے نہیں دوں گا، سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے تاحیات چیئرمین عمران خان کی صحت پر کسی بھی صورت سیاست نہیں ہونے دی جائے گی۔ انہوں نے اپنے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان کی صحت ان کی سیاست سے بڑھ کر اہمیت رکھتی ہے مزید پڑھیں

سہانے مستقبل کے خواب لیے یورپ جانے کے خواہشمند 2 افراد موت کے مُنہ میں چلے گئے

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے 4 افراد نے غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کوشش کی تاہم یہ کوشش دو ساتھیوں کی موت کا سبب بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کی موت غیرقانونی باڈرعبورکرتے ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں ہوئی۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایجنٹس نے بذریعہ عراق اور ایران، یورپ بھیجنے کیلئے مزید پڑھیں

پوری قوم بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وجہ سے پریشان ہے، فواد چوہدری

لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری قوم بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وجہ سے پریشان ہے۔ لاہورمیں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ قید کے دوران بانی پی ٹی آئی کو جس طرح قید تنہائی میں رکھا گیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نیا پاکستان کا دعویٰ کرتی تھی، انہوں نے پرانا بھی تباہ کردیا، وفاقی وزیر

کراچی: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نیا پاکستان کا دعویٰ کرتی تھی، انہوں نے پرانا بھی تباہ کردیا۔ حاجی کیمپ کراچی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج ملک کے مزید پڑھیں