راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا، جس کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم واپس روانہ ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل طبی ٹیم نے ان کی آنکھوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ ڈاکٹروں نے تقریباً ایک گھنٹے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈیڑھ سال میں ہی عورتوں کی طرح رو رہےہو،مردوں کی طرح جیل کاٹو، صدر زرداری
رحیم یارخان : صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ گولیوں کی آواز سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی کسی دباؤ کے آگے جھکیں گے۔ رحیم یار خان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’پیدا ہونے کے بعد اذان کے بعد گولیوں کی آواز سنی، ان سے نہ مزید پڑھیں
عمران خان کا اڈیالہ جیل میں علاج کا تمام ریکارڈ طلب
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے اڈیالہ جیل میں علاج معالجے سے متعلق مکمل ریکارڈ ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب نے طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عمران خان کے تمام وائٹل سائنز، جن میں بلڈ پریشر، نبض، درجہ حرارت اور شوگر کی سطح شامل مزید پڑھیں
وزیراعظم سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جب کہ اسلام آباد کی موجودہ صورت حال پر مزید پڑھیں
عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق اہم پیشرفت
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی سے رات گئے اہم حکومتی شخصیات نے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹر کا پینل آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معائنہ کرے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اہم حکومتی شخصیات نے ڈاکٹرز کے معائنے سے متعلق چئیرمین پی ٹی آئی کو آگاہ مزید پڑھیں
کوئی بیماری کا بہانہ بنا کر سزاؤں میں معافی چاہتا ہے تو بھول جائے، وزیر ریلوے
راولپنڈی: وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کوئی بیماری کا بہانہ بنا کر سزاؤں میں معافی چاہتا ہے تو بھول جائے۔ ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارم نمبر 4-5 کی اپ گریڈیشن اور افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ کسی کی بیماری کا مذاق مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کا لیاقت آباد سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
کراچی: وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی صوبائی حکومت کے اقدامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ لیاقت آباد سے تحریک شروع کر رہے ہیں اور اگر اختیارات نچلی سطح پر منتقل نہیں ہوئے تو 18 مزید پڑھیں
چوائس نمبر پلیٹس کی تاریخی نیلامی، ’’وزیرستان 1‘‘ چار کروڑ سے زائد میں فروخت
قیوم اسپورٹس کمپلیکس کے ارینا ہال میں پرسنلائزڈ مارکس چوائس نمبر پلیٹس کی شاندار نیلامی زور و شور سے جاری ہے، جہاں عوام کی غیر معمولی دلچسپی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مہنگی ترین بولیوں نے اس تقریب کو ایک یادگار ایونٹ میں تبدیل کر دیا ہے اور مختلف منفرد نمبر پلیٹس بڑی رقوم میں مزید پڑھیں
بنگلا دیش کے نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شہباز شریف بھی مدعو ہوں گے
ڈھاکا: بنگلا دیش میں انتخابی عمل کے مکمل ہونے کے بعد متوقع وزیر اعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری 17 فروری کو ہوگی۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں وزر اعظم شہباز شریف سمیت جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) کے رکن ممالک کے سربراہانِ حکومت کو مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف آسٹریاکے 2روزہ سرکاری دورے پرویانہ روانہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آسٹریا کے 2 روزہ سرکاری دورے آسٹریا روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم ویانا میں فیڈرل چانسلری میں کرسچئین اسٹاکر سے دو طرفہ و وفود کی سطح پر ملاقات،آسٹرین چانسلر دونوں ممالک کے مابین سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے معروف کاروباری افراد کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ جبکہپاکستان آسٹریا مزید پڑھیں