قصور؛ 13 سالہ لڑکے کے ساتھ مبینہ بدفعلی، ملزم گرفتار

قصور: محلہ مٹھو شاہ میں 13 سالہ لڑکے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ مصطفی آباد نے مقدمہ درج کر کے ملزم علی عباس کو گرفتار کر لیا، مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق عبدالرحمان گلی میں کھیل رہا تھا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی کےلیے محسن نقوی کی کوششیں

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے انکشاف کیا ہے کہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کےلیے جتنی کوشش اور محنت کی، اتنی پی ٹی آئی نے بھی نہیں کی۔ انہوں نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آن ایئر کہتا ہوں کہ محسن نقوی مزید پڑھیں

مریم نواز کی خیبرپختونخوا کی صورتحال پر تنقید، تعلیم و ترقی پر زور

گجرات:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بچوں کا مقدر انتشار، بدتمیزی یا پسماندگی نہیں ہو سکتا، وہ بھی ترقی اور تعلیم کے اتنے ہی حق دار ہیں جتنے ملک کے دیگر صوبوں کے نوجوان۔ یونیورسٹی آف گجرات میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک طرف پنجاب مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس فراہم کی جائیں، وکیل لطیف کھوسہ کا سپریم کورٹ کو خط

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر اپنے مؤکل کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے اور ذاتی معالجین کو معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  خط سپریم کورٹ آف پاکستان کو ارسال کیا گیا جس مزید پڑھیں

سزائےموت,عمر قید کے مقدمات ڈیڑھ ماہ میں نمٹانےکاہدف

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات میں تیزی دکھاتے ہوئے آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا۔  عدالت عظمیٰ کے اعلامیے کے مطابق اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی زیر التوا تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی۔ 9 تا مزید پڑھیں

پاکستان کو بھارت سے مسلسل شکستوں کا سامنا، کرکٹ سسٹم پر سوالات اٹھنے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں چار ماہ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم گزشتہ برسوں میں روایتی حریف کے خلاف بدترین کارکردگی دکھا رہی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے 16 میں سے 13 میچ ہارے ہیں جس کے مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: جوڈیشل کمیشن نے جاں بحق افراد کے ورثا سے ملاقاتیں شروع کردیں

کراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے جاں بحق افراد کے ورثا سے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔ کمیشن نے کراچی میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی، اس موقع پر سربراہ کمیشن جسٹس آغا فیصل نے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب شہدا کے لواحقین ہیں اور مزید پڑھیں

موٹروے بند کیا گیا، لوگ تکلیف برداشت کر رہےہیں، پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، امیر مقام

امیر مقام، وفاقی وزیر امور کشمیر، نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ سوات سے اسلام آباد آ رہے تھے تو راستے میں بچوں، خواتین اور مریضوں کو مشکلات میں گھرا دیکھا جو سڑکوں کی بندش کے باعث پھنسے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو فوری طور پر مؤثر اقدام کرنا چاہیے مزید پڑھیں

طالبات کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر اوباش افراد کا وین ڈرائیور پر تشدد

بھکر کے نواحی علاقے برکت والا میں کالج طالبات کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر اوباش نوجوانوں نے وین ڈرائیور پر شدید تشدد کیا۔ پولیس کے مطابق چند اوباش افراد نے طالبات کو تنگ کرنے کی کوشش کی، جس پر وین ڈرائیور قاسم نے مداخلت کرتے ہوئے انہیں منع کیا۔ ڈرائیور کے روکنے پر مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج، سرکاری مدعیت میں جماعت اسلامی کیخلاف مقدمہ درج

جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہراحتجاج دھرنے اورہنگامہ آرائی کے خلاف آرام باغ تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ 34 نامزد ملزمان سمیت 325 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ سرکارمدعیت میں مقدمے میں ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ،سڑک بند کرنے،کار سرکار میں مداخلت، دفعہ 144 مزید پڑھیں