راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج ابوظہبی میں نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا، خصوصاً مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 اور دوسری کی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے، وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6 /6 ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے۔ شیخورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا وکلا کے مسائل کا ادراک مزید پڑھیں
باجوڑ: فتنہ الخوارج کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک، 11 اہلکار شہید
راولپنڈی: باجوڑ کے ضلع میں سکیورٹی فورسز نے ایک خطرناک دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا کر 12 خوارج کو ہلاک کردیا، تاہم حملے میں 11 بہادر اہلکار شہید ہوگئے۔ یہ واقعہ 16 فروری کو پیش آیا جب شدت پسندوں نے باجوڑ کی ایک چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں
صدر کا شہر، پیاسا شہر — نوابشاہ میں پانی خواب بن گیا
نوابشاہ: یہ وہی شہر ہے جسے فخر سے صدرِ مملکت کا آبائی شہر کہا جاتا ہے اور جہاں کے نام کے ساتھ ہمیشہ آصف علی زرداری کی نسبت جوڑی جاتی ہے۔ مگر ستم ظریفی دیکھیے کہ اسی شہر کے باسی آج ایک ایک بوند صاف پانی کو ترس رہے ہیں۔ کہتے ہیں اقتدار کے ایوانوں مزید پڑھیں
پیٹرول اور ڈیزل پر بھاری ٹیکسز کا بوجھ، فی لیٹر 100 روپے سے زائد وصولی
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا بڑا حصہ مختلف ٹیکسوں اور لیویز پر مشتمل ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ توانائی کی دستاویز کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 39 مزید پڑھیں
کراچی: سی ٹی ڈی کا گھر پر چھاپہ، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جس دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہوئے، جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ خلیل الرحمان خان انتقال کرگئے
لاہور: سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان و سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان انتقال کر گئے۔ جسٹس خلیل الرحمن خان مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ مغرب ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی، مرحوم کا جنازہ ان کی رہائش گاہ 63 ابوبکر بلاک، نیو مزید پڑھیں
پاکستان معاشی بہتری کی راہ پر، مکمل استحکام میں وقت لگے گا، صدر زرداری
وہاڑی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک بتدریج بہتری کی سمت گامزن ہے تاہم مکمل استحکام کے لیے صبر اور تسلسل ناگزیر ہے۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سیاسی حالات، معاشی چیلنجز اور زرعی شعبے کی اہمیت پر تفصیلی اظہار خیال کیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
یکم رمضان کو بینک بیلنس پر زکوٰۃ کٹوتی کا نیا نصاب جاری
حکومت نے رواں سال زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے نیا نصاب جاری کر دیا ہے۔ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس سال زکوٰۃ کی حد 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر یکم رمضان المبارک کو کسی مزید پڑھیں
آسٹرین چانسلر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو پر حیران
کرسچیئن اسٹاکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی۔ آسٹریا کے چانسلر نے ملاقات کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان پر عبور کو سراہا اور کہا کہ ان کی مزید پڑھیں