اسلام آباد : ملک میں ماہِ رمضان کا آغاز ہونے کے باعث تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے پارلیمنٹ ہائوس سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم ختم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آنے اور کل پہلے روزے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت پشاور میں ہوا۔ اس کے علاوہ کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت دیگر علاقوں میں بھی زونل کمیٹیوں کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ، عمران خان سے متعلق اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
اسلام آباد- سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں اپنے خلاف فیصلہ معطل کرنے کی اپیل سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ۔ بدھ کے روز جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اپیل مزید پڑھیں
رمضان میں سحر و افطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم، گیس فراہمی کا بھی اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی ان اوقات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔ وفاقی وزیر توانائی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، پولیس ریکارڈ سے ذات برادری کا خاتمہ لازم قرار
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک اہم اور دور رس اثرات کے حامل فیصلے میں واضح کیا ہے کہ پولیس کے سرکاری ریکارڈ میں کسی بھی شہری کی ذات، برادری یا مذہبی حیثیت کا ذکر نہیں کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز کو پابند کیا مزید پڑھیں
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں اور اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی بھی مزید پڑھیں
لودھراں میں آوارہ کتوں کے حملے سے 3 سالہ بچی جاں بحق، افسران معطل
پنجاب کے شہر لودھراں کے علاقے دنیاپور میں آوارہ کتوں کے حملے سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔ بچی مدرسے سے واپس گھر جا رہی تھی کہ راستے میں کتوں نے اس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی۔ حکام کے مطابق کتوں کے کاٹنے سے 3 سالہ بچی جانبر مزید پڑھیں
کراچی: ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ لازمی قرار
کراچی: حکومت سندھ نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا سے قبل پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ کے 50ویں اجلاس میں کیا گیا، جس میں تعلیم، ٹرانسپورٹ اور سیاحت سے متعلق متعدد منصوبوں کی منظوری مزید پڑھیں
سہیل آفریدی کیخلاف الیکشن کمیشن عملے کو دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور انتخابی عملے کو دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس اور بابر نواز کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سہیل آفریدی کے وکیل مزید پڑھیں
گلگت بلتستان؛ ہنزہ میں زلزلوں کی جانچ و تجزیے کیلئے نئی سیسمک آبزرویٹری نصب
محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ میں کم شدت کے زلزلوں کی جانچ اور تجزیے کےلیے نئی سیسمک براڈبینڈ آبزرویٹری نصب کر دی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہنزہ میں زلزلے کی نگرانی مضبوط بنانے کےلیے نئی سیسمک براڈبینڈ آبزرویٹری نصب کردی گئی ہے تاکہ کم شدت والے زلزلے کے واقعات کا حقیقی مزید پڑھیں