کراچی: ملک بھر میں رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس فراہمی کا خصوصی شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت صارفین کو روزانہ طویل دورانیے تک گیس دستیاب رہے گی تاکہ سحر و افطار کے اوقات میں گھریلو ضروریات متاثر نہ ہوں۔ کمپنی ترجمان کے مطابق نئے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گھریلوتنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ سے2خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
راولپنڈی؛ قاسم آباد میں گھریلو تنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہراولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ پر قاسم آباد بازار کے قریب ایک گھر میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کرنے والے تینوں ملزمان مقتولین کے قریبی عزیز ہیں۔ بظاہر فائرنگ رشتے کے مزید پڑھیں
موبائل فونز پر 20 فیصد ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تیاری
اسلام آباد:حکومت نے درآمد شدہ موبائل فونز پر 20 فیصد ایکسائز ڈیوٹی لگانے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی حکومت ایک نئی پالیسی کے تحت درآمدی موبائل فونز پر 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس کا مقصد مقامی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینا اور ری فربشڈ فونز کی برآمدات میں مزید پڑھیں
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، نشیبی علاقے زیرِ آب
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے مضافات میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آج رات تک اور آئندہ 12 مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز آج واشنگٹن میں غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے، دفتر خارجہ
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ، وزیراعظم جہاں آج (19 فروری) واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ مزید پڑھیں
کابل اور دہشت گرد گروہ پاکستان پر حملوں میں ملوث ہیں.خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کو طالبان اور بھارت کی پراکسی جنگ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائی مزید پڑھیں
پشاور: بانی پی ٹی آئی کی رہائی فورس کی تیاری، آنکھوں کی حالت پر تشویش
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو سونپی گئی ہے،بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے لیے انہیں ذمہ دار بنایا ہے اور اس سلسلے میں مزید پڑھیں
خواجہ سعد رفیق کو دل کادورہ: اسپتال منتقل کردیا گیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔ سینئرلیگی خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کی ایمرجنسی میں منتقل کیا مزید پڑھیں
رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
لاہور/کراچی: پنجاب اور سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے نئے اوقاتِ کار سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے ہیں تاکہ عوام اور ملازمین دونوں کے لیے روزوں کے دوران سہولت اور دفتری امور میں توازن برقرار رکھا جا سکے۔ پنجاب حکومت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر تا جمعرات (پانچ روزہ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: فرح گوگی، شوہر اور دیگر افراد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج
گوجرانوالہ:شہر میں مبینہ زمین فراڈ کے ایک بڑے معاملے میں پولیس نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی، ان کے شوہر احسن جمیل گجر اور متعدد دیگر افراد کے خلاف دھوکا دہی اور فراڈ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے، جس میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں