اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے صحت کے معاملات یہاں تک پہنچے، ملاقاتیں ہوتی تو صورتحال اتنی سنجیدہ نہ ہوتی۔ اڈیالہ روانہ ہونے سے قبل بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ملاقاتوں کا دن ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، ٹیکنالوجی کے ذمہ دارانہ استعمال کی حمایت
وزیراعظم کی انٹرنیشنل ایٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات ہوئی جس میں جوہری ٹیکنالوجی کے ذمہ دارانہ استعمال کے فروغ کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آج ویانا انٹرنیشنل سینٹر میں جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل مسٹر رافیل مزید پڑھیں
ہیلتھ سروسز اکیڈمی کیس: ترجمان صدر مملکت کی وضاحت، سوشل میڈیا افواہیں مسترد
اسلام آباد: ہیلتھ سروسز اکیڈمی سے متعلق کارروائی اور کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کے وفاقی محتسب کے فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر صدرِ پاکستان کے ترجمان نے وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق وفاقی محتسب کے حکم کے خلاف قانون کے مزید پڑھیں
زکوۃ ایک ہی شخص کو دینی چاہیے یا متعدد افراد میں تقسیم کرنا بہتر ہے
زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا بھی جائز ہے اور متعدد مستحق افراد میں تقسیم کرنا بھی جائز ہے، دونوں صورتوں میں زکوٰۃ ادا ہو جاتی ہے۔ شریعت نے اس معاملے میں زکوٰۃ دینے والے کو اختیار دیا ہے کہ وہ حالات اور ضرورت کے مطابق فیصلہ کرے۔ البتہ افضلیت کا دارومدار مستحق افراد مزید پڑھیں
ای چالان نظام کے خلاف درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت، ڈی آئی جی ٹریفک کا جواب جمع
کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک نے سندھ ہائی کورٹ میں شہر میں ای چالان نظام سے متعلق تحریری جواب جمع کروا دیا ہے۔ جواب میں بتایا گیا کہ ای چالان نظام تمام متعلقہ فریقین کی مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فیز ون صرف مکمل مزید پڑھیں
عمران خان کی آنکھ کا معاملہ انتہائی سنجیدہ نوعیت کا ہے، اس پر کوئی سیاست نہیں کرر ہا: بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت کا معاملہ نہایت سنجیدہ نوعیت اختیار کرچکا ہے اور اس پر کوئی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کی جارہی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کا بنیادی مطالبہ بانی مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے تھانوں پر حملے، شہر میں خوف و ہراس
خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں رات کی تاریکی میں دہشت گردوں نے اچانک 2 تھانوں پر حملہ کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حملہ تقریباً ڈیڑھ بجے کے قریب کیا گیا، جس کے دوران شدید فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں میں محصور ہو کر مزید پڑھیں
بارکھان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 6 دہشت گرد مارے گئے
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، تاہم سیکورٹی اہلکار محفوظ رہے اور انہیں کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا۔ حکام نے بتایا کہ مزید پڑھیں
شدید دھند، موٹروے ایم 11 اور ایم 3 کے متعدد حصے ٹریفک کے لیے بند
لاہور: شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 اور موٹروے ایم 3 کے مختلف حصوں کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے کو حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث بند کیا گیا، جبکہ موٹروے ایم 3 مزید پڑھیں
موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی سے بڑا حادثہ ٹل گیا
لاہور: موٹروے ایم-2 ساؤتھ پر سیال موڑ کے قریب اسلام آباد سے لاہور جانے والی ایک بس کے پچھلے حصے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم موٹروے پولیس کی فوری کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق واقعہ موٹروے ایم 2 ساؤتھ پر پیش آیا جہاں شارٹ سرکٹ کے باعث بس کے مزید پڑھیں