بھنبور، آتشزدگی کے واقعے میں آثار قدیمہ کا مقام خاکستر

کراچی: عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیے جانے والے قدیم شہر بھنبور میں نامعلوم افراد نے آگ لگا دی،آتش زدگی کے واقعے میں سمندری گھاٹی کے کنارے آثار قدیمہ کا مقام جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع ٹھٹہ میں دریائے سندھ کے کنارے آباد پہلی صدی قبل مسیح کے تباہ شدہ مزید پڑھیں

جو سیاست میں مشکلات برداشت نہیں کر سکتا وہ کوئی اور کام کرلے، صدر زرداری

وہاڑی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست میں مشکلات برداشت کرنا پڑتی ہیں، جو نہیں کر سکتا کوئی اور شعبہ اختیار کرلے۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک کے حالات پہلے سے بہتر ہو چکے ہیں، تاہم مکمل بہتری میں وقت لگے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، پولیس دستاویز میں ذات برادری کا حوالہ نہ دینے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز آف پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ایف آئی آرز، گرفتاری کے میمو، برآمدگی کے میمو، تحقیقاتی رپورٹس، چالان یا پولیس کے کسی بھی دوسرے ریکارڈ میں شکایت کنندہ، ملزمان، متاثرین یا گواہوں مزید پڑھیں

سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے تمام تقسیم کارکمپنیوں کو ہدایات جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر نے تمام ڈسکوز کو بجلی صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو کنٹرول مزید پڑھیں

 عمران خان کو بہترین علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی انتشار پھیلانے پر مرکوز ہے، رانا ثنا

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو بہترین علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی کبھی مطمئن نہیں ہوگی اور مسلسل ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے۔ رانا ثنا نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حالیہ مزید پڑھیں

لاہور: فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ ہاسٹل کی تیسری منزل سے گر کر جاں بحق

لاہور: فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل کی تیسری منزل سے ایم بی بی ایس کی ایک طالبہ مبینہ طور پر گر گئی، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئی۔  پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق طالبہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج وہ دم توڑ گئی، مزید پڑھیں

 عمران خان نے آخری ملاقات میں کہا تھا کہ وہ خطرے میں ہیں، عظمیٰ خان

اسلام آباد:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی آخری ملاقات میں انہیں بتایا تھا کہ کچھ لوگ ان کی جان کو خطرہ پہنچا سکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے صراحت سے کہا کہ یہ لوگ مجھے مزید پڑھیں

شاہراہوں پر سخت چیکنگ کے بعد اسمگلروں کا رخ ریل گاڑیوں کی جانب، بڑی کارروائیاں سامنے آگئیں

لاہور: شاہراہوں اور موٹر ویز پر سخت ترین چیکنگ کے بعد منشیات اور اسلحہ کے اسمگلروں نے ریل گاڑیوں کے ذریعے اسمگلنگ شروع کر دی، تاہم ریلویز پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں نے اس کوشش کو بھی ناکام بنا دیا۔ ریلویز پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کا جدید اسلحہ اور اربوں روپے مالیت کی مزید پڑھیں

حکم پرعمل کرنےوالے چیئرمین کو ہٹادیاگیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ این ایچ اے حکام پر برہم

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن افسران کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل علی نواز کھرل اور این ایچ اے کی جانب سے وکیل سردار تیمور اسلم پیش ہوئے۔ عدالت نے این ایچ اے کو اپنے افسران کی تعیناتی کا پلان حکومت کے سامنے مزید پڑھیں

سندھ میں گاڑی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی: سندھ میں اب گاڑی مالکان اپنے قومی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ گاڑی کی نمبر پلیٹ کے مالک ہوں گے۔ محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے شناختی کارڈ کی بنیاد پر گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق پراونشل موٹر وہیکل کے ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کر دیا۔ ترجمان کے مطابق قومی شناختی کارڈ مزید پڑھیں