راولپنڈی: ریلوے ٹرین لائٹنگ اسٹاف نے مکمل ہڑتال کرتے ہوئے ٹرینوں کی لائٹنگ کا بائیکاٹ کر دیا

راولپنڈی: ریلوے ٹرین لائٹنگ اسٹاف نے مکمل ہڑتال کرتے ہوئے ٹرینوں کی لائٹنگ کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ اس دوران راولپنڈی سے تیز گام ایکسپریس بغیر اسٹاف کے روانہ ہوئی، جسے اندھیرے میں اپنی منزل کی طرف جانا پڑا۔ ورکر یونین نے اعلان کیا کہ جب تک بقیہ ٹریول الاؤنس اور تنخواہیں ادا نہیں ہوتیں، مزید پڑھیں

سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 روز میں نمٹانے کا فیصلہ

چیف جسٹس کی سربراہی میں کام کرنے والے لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس ہوا جس میں عدالتی امور پر غور کیا گیا۔ اعلامیے کے مزید پڑھیں

صوابی انٹرچینج پر دھرنا چوتھے روز بھی جاری، ایم ون موٹروے بند، مسافروں کو شدید مشکلات

صوابی:تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے پر صوابی انٹرچینج پر جاری احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔ سڑک بند ہونے سے مزید پڑھیں

قرآنِ مجید محض عبادات کی کتاب نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی: حافظ نعیم الرحمن نے قرآن انسٹیٹیوٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر کہا ہے کہ قرآنِ مجید محض عبادات کی کتاب نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، جس پر عمل کیے بغیر معاشرتی اور اخلاقی اصلاح ممکن نہیں، قرآن کے نظام کو گھروں، تعلیمی اداروں، معاشرے اور ریاستی سطح پر نافذ مزید پڑھیں

افغانستان کو دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دی ہے، وفاقی وزیر تجارت

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کو ہر سطح پر واضح پیغام دیا ہے کہ اپنی خودمختاری اور سلامتی کو سب سے زیادہ ترجیح دی جاتی ہے، پاکستان بات چیت اور تجارت کے فروغ کا خیرمقدم کرتا ہے، لیکن دہشت گردوں کی افغانستان میں موجود محفوظ پناہ مزید پڑھیں

پیٹرنٹی رخصت نہ دینا صنفی امتیاز قرار، اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد

اسلام آباد : فوزیہ وقار کی سربراہی میں وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ بچے کی پیدائش پر والد کو پیٹرنٹی رخصت دینا لازمی ہے اور اس سے انکار صنفی بنیاد پر امتیاز اور ہراسمنٹ کے مترادف ہے۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے پیٹرنٹی رخصت نہ دینے مزید پڑھیں

لااینڈ جسٹس کمیشن کا سزائے موت، عمر قید کے مقدمات 45دن میں نمٹانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد: چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس ہوا جس میں عدالتی امور پر غور کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت، عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کیا جس کے تحت آئندہ سوا ماہ میں تمام کیسز کو مزید پڑھیں

اپوزیشن احتجاج ناکام ہو چکا، بانی پی ٹی آئی کی رپورٹس تسلی بخش ہیں: طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹس تسلی بخش ہیں اور اپوزیشن نہیں چاہتی کہ ان کی میڈیکل رپورٹ اچھی آئے۔  پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ احتجاج کرنے والوں مزید پڑھیں

مطالبات کی منظوری تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا جاری رہے گا،اپوزیشن اتحاد کا اعلان

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے  مطالبات کی منظوری تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اتحاد کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت جاری ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

نیٹ میٹرنگ: پرانے صارفین کیلئے پرانے نرخ برقرار

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے نوٹس لینے کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے موجودہ سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے سے متعلق ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پرانے صارفین کو سابقہ نرخ اور طریقہ کار کے مطابق سہولت حاصل رہے گی۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں