اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مختلف شاہراہوں پر دسترخوان لگانے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ دستر خوان لگانے کے خواہش مند افراد مکمل تفصیلات کے ساتھ درخواست جمع کروا سکتے ہیں، ضلعی انتظامیہ جگہ کی نشان دہی، سیکیورٹی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گجرانوالہ؛ بیوی کے آشنا نے اسکے خاوند کو قتل کر دیا
گجرانوالہ: لدھے والا وڑائچ میں بیوی کے مبینہ آشنا نے فائرنگ کر کے اس کے خاوند کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عثمان نے مقتول علی رضا کو گھر سے باہر بلایا اور فائرنگ کر کے اسے موقع پر ہی قتل کر دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش مزید پڑھیں
بنگلادیشی وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب، وزیر اعظم پاکستان کو بھی شرکت کی دعوت
بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری17 فروری کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کو بھی بنگلا دیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ تاہم وزیراعظم شہبازشریف آسٹریا کے دورے پر ہیں اور حلف برداری میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جگہ وفاقی مزید پڑھیں
نوشہروفیروز: کار اور ٹریلر میں تصادم، 6 افراد جاں بحق
نوشہروفیروز کے نانگو شاہ کے قریب ایک دلخراش حادثے میں کار اور ٹریلر کے تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور ایمبولینس موقع پر پہنچیں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے تمام ہلاک شدگان کی موت کی تصدیق مزید پڑھیں
بلوچستان: محکمہ موسمیات نے طوفانی موسم اور بارش کی وارننگ جاری کر دی
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ کوئٹہ، پشین، مسلم باغ، ژوب، زیارت، بارکھان، سبی اور قلات میں موسمیاتی سرگرمیوں کی شدت متوقع ہے۔ ساحلی علاقوں کی صورتحال بھی تشویشناک ہے، کیچ، پنجگور، مزید پڑھیں
بنوں کے نورڑ تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب دھماکا، 2 افراد جان 12 زخمی
بنوں کے نورڑ تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب ایک موٹر سائیکل میں نصب دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 12 زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو قبضے میں لے کر تفتیش مزید پڑھیں
وزیرِاعظم شہباز شریف آسٹریا کے دو روزہ دورے پر ویانا پہنچ گئے
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آسٹریا کے دورے میں توجہ پاکستان اور میزبان ملک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون پر مرکوز رہے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے بتایا کہ ویانا میں پہنچ کر وہ آسٹریا کے چانسلر کرسچن اسٹاکر کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، رمضان میں موسم کیسا رہےگا؟
کراچی: محکمہ موسمیات پاکستان نے شہر میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے آئندہ چند روز کے موسم سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کل گرج چمک کے ساتھ معتدل سے ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کی بھی توقع ہے، مزید پڑھیں
نوجوانوں کو آئی ٹی سے جوڑ کر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا، شزا فاطمہ
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ نوجوان اس ملک کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں اور انہیں آگے لانا حکومت کی ترجیح ہے۔ ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے آئی ٹی کورس میں داخلے کے لیے منعقدہ انٹری ٹیسٹ کے موقع پر امیدواروں سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس (CDF) نے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 62ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف اہم ملاقاتوں میں شرکت کی۔ فیلڈ مارشل اور سی ڈی ایف نے متعدد عالمی مزید پڑھیں