کراچی: منعم ظفر خان نے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 2 روز قبل نکالی گئی ریلی پر پولیس کارروائی کو غیر قانونی اور جمہوری اقدار کے منافی قرار دیا۔ ان کے ہمراہ رکن صوبائی اسمبلی محمد فاروق اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا تھا کہ ان کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سری لنکا کا پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا رکاوٹیں ختم کرنے کا فیصلہ
کولمبو: سری لنکا نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی جانب ایک اہم اور مثبت پیش رفت کرتے ہوئے پاکستانی شہریوں کو درپیش ویزا مشکلات ختم کرنے اور پاکستان کو فوری طور پر تمام منفی ویزا فہرستوں سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی وفود کی سطح پر مذاکرات میں آسٹریا کے چانسلر سے جرمن زبان میں گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کرسچئین کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات میں جرمن زبان میں گفتگو کی اور یہ پاکستان کے کسی بھی وزیراعظم کی بیرون ملک دورے پر غیرملکی زبان میں پہلی تقریر ہے۔ آسٹریا میں فیڈرل چانسلری آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا جہاں مزید پڑھیں
سانحہ گل پلازہ: بروقت امداد نہ ملنے سے نعشوں کے ڈھیر لگ گئے
شہرِ قائد ایک بار پھر آگ، چیخوں، دھوئیں اور لاشوں کے سائے میں ڈوب گیا۔ گل پلازہ میں پیش آنے والا المناک سانحہ محض ایک کمرشل عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ نہیں تھا بلکہ یہ ریاستی نااہلی، ناقص شہری منصوبہ بندی، کمزور نگرانی اور انسانی جانوں سے مجرمانہ غفلت کی ایسی لرزہ خیز مثال مزید پڑھیں
قائمہ کمیٹی کی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی پرتنقید
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوارکے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری حکام نے نیپرا کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر سخت تنقیدکی۔ اجلاس کی صدارت سیدحفیظ الدین نے کی۔ چیئرمین کمیٹی حفیظ الدین نے کہاکہ اس مزید پڑھیں
کراچی، شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان خونریز مقابلہ جاری، 2 اہلکار زخمی
کراچی: شہر قائد ایک بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا جب شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان ہونے والے شدید مقابلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادر نے میڈیا کو مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کمیٹی کی نیٹ میٹرنگ کو نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے پر نیپرا پر شدید تنقید
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری حکام نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر سخت تنقید کی۔ اجلاس کی صدارت سید حفیظ الدین نے کی، جنہوں مزید پڑھیں
سید حسن نقوی نے ماہ رمضان کے لیے اشیائے خورونوش کی سرکاری قیمتوں کا اعلان کر دیا
سید حسن نقوی نے ماہ رمضان کے لیے اشیائے خورونوش کی سرکاری قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا اور مہنگائی پر قابو پانا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مقررہ نرخوں پر اشیا کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اعلامیے مزید پڑھیں
جسٹس انعام امین منہاس نے نجف حمید کا کیس سننے سے معذرت کر لی
اسلام آباد: ہائی کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر غیر متوقع پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس نے کیس سننے سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو واپس بھجوا دی مزید پڑھیں
کراچی میں بلڈنگ کنٹرول کی نئی ہدایات، فائر سیفٹی لازمی قرار
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے بلڈنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ریگولیشنز 2002 میں ترامیم کر کے فائر سیفٹی کے اقدامات کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب نئی ترامیم کے تحت پبلک سیل اور صنعتی عمارتوں میں فائر فائٹنگ کے لیے مخصوص زیر زمین اور اوور ہیڈ واٹر ٹینک لازمی ہوں مزید پڑھیں