فیصل واوڈا کا رانا ثنا کو جواب، سیاسی تیر ہوا میں نہ چلائیں

اسلام آباد: سینیٹ میں سیاسی بیان بازی نے نیا رخ اختیار کر لیا جب سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں ہوا میں سیاسی تیر نہ چلانے  کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی چالیں اب پرانی ہو چکی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد : اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس سے جھگڑے پر دہشتگردی کے مقدمے میں انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کرلی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے مزید پڑھیں

کراچی: گلشنِ معمار کے علاقے میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گرنے سے دو بچے جاں بحق

کراچی: گلشنِ معمار کے علاقے میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے گھر میں اکیلے موجود تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ کھیل کود کے دوران پیش آنے والا حادثہ معلوم مزید پڑھیں

شہباز شریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے، عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں متوقع

وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی تھی، جس کے بعد وہ سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچے۔ وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے مزید پڑھیں

عطا تارڑ کی عمران خان سے ڈیل کی خبروں کی سخت تردید، رعایت کا تاثر غلط قرار

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کسی بھی قسم کی ڈیل سے متعلق خبروں کو ایک بار پھر سختی سے مسترد کردیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس حوالے سے زیر گردش تمام خبریں بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بانی مزید پڑھیں

بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع

پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں فضائی پابندیاں بدستور برقرار رہیں گی۔ اس فیصلے کے بعد پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے باقاعدہ نیا نوٹم جاری کر دیا ہے، جس مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ میں کارروائی، چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ارائیول ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق دبئی سے آنے والے ایک مسافر کی مشکوک حرکات اور غیر معمولی طور پر بڑے سائز کے جوتوں نے عملے کو تلاشی لینے پر مجبور کیا۔ جانچ مزید پڑھیں

کراچی؛ والد کیساتھ موٹر سائیکل پر سوار بچی اچانک گرکر ٹینکر کی زد میں آگئی

کراچی: کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واٹر ٹینکر کو قبضے میں لیکر اس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن تھانے کے علاقے کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر مزید پڑھیں

کراچی؛ عدالت کا موبائل ایپ سے پیسے کاٹنے کے باوجود پیکیج نہ کرنے پر کمپنی سے جواب طلب

کراچی: کنزیومر کورٹ شر قی نے موبائل ایپ سے پیسے کاٹنے کے باوجود پیکج نہ کرنے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔ کراچی کے شہری نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا اور مذکورہ کمپنی پر 20 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر مزید پڑھیں

پاکستانی فری لانسرز کی بڑی کامیابی، اہم سنگِ میل عبور کرنے کو تیار

کراچی: رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فری لانسرز ایک ارب ڈالر کے برآمدی کلب کا حصہ بن جائیں گے۔ پاکستان فری لانسز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین ابراہیم امین کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 70کروڑ ڈالر کمائے تھے جبکہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں فری لانسنگ مزید پڑھیں