اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری، بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج نے سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھا دیا ہے جہاں اپوزیشن اراکینِ پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس اور کے پی ہاؤس میں احتجاجی دھرنے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر اپوزیشن کے متعدد رہنما موجود ہیں جن میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، راجہ ناصر عباس اور بیرسٹر مزید پڑھیں

عید کے بعد ملک بھر میں عوامی مہم چلائی جائے گی، مولانا فضل الرحمان کی حافظ نعیم کے ہمراہ گفتگو

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی مہم چلائی جائے گی۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام مزید پڑھیں

وزیراعظم کا طارق رحمان کو فون، بنگلا دیش کے انتخابات میں بی این پی کی کامیابی پرمبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان کو فون، حالیہ پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے بنگلا دیش کے عوام کو کامیاب عام انتخابات کے انعقاد پر بھی مبارکباد پیش کی۔ گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر شاہ محمود کااظہارِ تشویش،جیل انتظامیہ اورحکومت پنجاب کوذمےدار قرار دے دیا

لاہور : سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی آنکھ کی خرابی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اڈیالہ جیل میں کسی قیدی کی بینائی متاثر ہوتی ہے تو اس کی ذمے داری جیل انتظامیہ اور حکومت پنجاب پر عائد مزید پڑھیں

لکی مروت میں فتنہ الخوارج کا ڈرون حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں  فتنہ الخوارج کی جانب سے کواڈ کاپٹر (ڈرون) کے ذریعے پولیس پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد دیتے ہوئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کی حالت خطرے سے باہر قرار دی۔ واقعے کے بعد بنوں مزید پڑھیں

اختر مینگل کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست پر پولنگ5اپریل کوہوگی، شیڈول جاری

الیکشن کمیشن پاکستان نے بلوچستان کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخاب کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ نشست بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق حلقہ این اے 256 خضدار میں پولنگ مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ:عمران خان کے6مقدمات سماعت کے لیےمقرر

اسلام آباد:عدالت عظمیٰ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے 6 کیسز، بشریٰ بی بی اور شاہ محمود قریشی کے ایک ایک کیس کو سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ رجسٹرارعدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق مقدمات کی سماعت کی لیے جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

انسداد انتہا پسندی کی کوششیں کسی مذہب یا ثقافت کو بدنام نہ کریں، صدر و وزیراعظم کا عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن (بوقتِ سازگاری برائے دہشت گردی) کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ تشدد پر مبنی انتہا پسندی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں بسنت کی بحالی پر قرارداد جمع، مریم نواز کی قیادت کو خراج تحسین

لاہور: پنجاب اسمبلی میں بسنت کی بحالی کے حوالے سے قرارداد جمع کرا دی گئی، مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری افتخار حسین چھچھر نے قرارداد ایوان میں پیش کی۔ قرارداد کے متن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بسنت بحال کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے اسے عوامی امنگوں کی حقیقی مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ سامنے آگئی

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات 31 مارچ سے لیے جائیں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔ اس بات کی منظوری جمعرات کی دوپہر محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں دی گئی جو وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کی زیر صدارت مزید پڑھیں