وکلا چیمبرز اور پارکنگ ایریا کی تعمیر کے لئے پلاٹ کی الاٹمنٹ کی منظوری 

سی ڈی اے بورڈ نے لوئر کورٹس سے متصل وکلاء چیمبرز اور کثیر المنزلہ پارکنگ ایریا کی تعمیر کے لئے پلاٹ کی الاٹمنٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد ایجنڈا آئٹمز زیر بحث آئے۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ

کراچی: سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جنہوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے شہر جیکب آباد، قمبر شہدادکوٹ، سکھر، دادو، میہڑ اور ان کے گردونواح میں شہریوں نے شدید جھٹکے محسوس کیے جبکہ بلوچستان مزید پڑھیں

ایران میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچ گئیں

ایران میں جاں بحق ہونے والے تین پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں۔ شناخت کے بعد اصغر علی اور عبدالواسط کی تدفین ان کے آبائی علاقوں میں کردی گئی، تاہم حمزہ احسان کے نام سے گوجرانوالہ منتقل کی گئی میت کو اہلِ خانہ نے شناخت کرنے سے انکار کر دیا۔ حمزہ احسان کی والدہ مزید پڑھیں

سانحہ فیصل چوک کی 9 ویں برسی پر پنجاب پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت

لاہور: سانحہ فیصل چوک (چیئرنگ کراس) کے بہادر پولیس شہداء کی نویں برسی کے موقع پر پنجاب پولیس نے اپنے عظیم سپوتوں کو سلام پیش کیا اور ان کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انسپکٹر جنرل پنجاب عبدالکریم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک و قوم کی حفاظت کرتے ہوئے فرض کی راہ مزید پڑھیں

کسی بھی لمحے اسلام آباد مارچ کی کال آسکتی ہے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے خبردار کیا ہے کہ پارٹی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے سکتی ہے۔ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق حالیہ رپورٹ نے کارکنان مزید پڑھیں

26نومبر احتجاج؛ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی سماعت 16 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے ہنگامی چھٹی پر ہونے کے باعث آج سماعت نہ ہو سکی۔ عدالت نے اس سے قبل علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ مزید پڑھیں

نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پر صارفین کی منتقلی کے فیصلے پرعمل درآمد روک دیا گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا جب کہ اجلاس میں سولر نیٹ میٹرنگ کو نیٹ بلنگ سے تبدیل کرنے کے فیصلے پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کورم کی نشاندہی کردی گئی، اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی مزید پڑھیں

اسلام آباد: مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کی مساجد کی انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی سے متعلق بھیجے گئے مراسلے کا باقاعدہ جواب جاری کر دیا ہے۔ پولیس کے جوابی مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ عبادت کے اوقات میں ہر مسجد میں کم از کم ایک مسلح سکیورٹی گارڈ کی تعیناتی یقینی بنائی جائے، مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان وہ مقام حاصل نہیں کر سکا جس کا خواب دیکھا گیا تھا، جبکہ بنگلادیش اور بھارت ترقی کے میدان میں آگے نکل گئے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کے ساتھ ترقی ممکن نہیں ہوتی۔ ان مزید پڑھیں

عمران خان کی بینائی متاثر ہونے کی خبریں پریشان کن ہیں، انکے اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت دی جائے، خواجہ سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی سے متعلق سامنے آنے والی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جیل چاہے سخت ہو یا نرم، قیدی کو اکثر کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا مزید پڑھیں