ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے کے احکامات اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کر دیے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی درخواست پر سنایا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹیکس دہندگان کی معلومات کا تحفظ قانونی طور پر مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ میں پاکستان کی رینکنگ بہتر قرار

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025 جاری کر دیا ہے، جس میں پاکستان کی مجموعی کارکردگی میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ 136 ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے، جبکہ ملک کا مجموعی اسکور بڑھ کر 28 تک پہنچ گیا ہے۔ یہ پیش رفت مزید پڑھیں

اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر اداروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی (آئی ایچ آر اے) نے غیر رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر اداروں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اتھارٹی نے ایسے تمام طبی اداروں کو آخری وارننگ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ 15 دن کے اندر اپنے کوائف مکمل کر کے رجسٹریشن کروائیں۔ مقررہ مدت مزید پڑھیں

کرک میں فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: کرکے کے جندری کے علاقے میں فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔  

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں جامعات  پر بحث، بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا احتجاج

کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جامعات، بسوں کی حالت اور دیگر امور پر بحث ہوئی جب کہ بات کرنے کی اجازت نہ  ملنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کے  آغاز میں سانحہ اسلام آباد میں شہید مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ دیور کی خاتون کو ہراساں کرنے کی کوشش، کپڑے بھی پھاڑ دیے، مقدمہ درج

راولپنڈی: تھانہ گوجر خان کی حدود میں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے سسر اور دیور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا، جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ مدعیہ کے مطابق اس کا شوہر مزدوری کے سلسلے میں باہر رہتا ہے جبکہ وہ اپنے کمسن مزید پڑھیں

کراچی میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: نئے مغربی سسٹم کے تحت بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ اسکے اثرات سے متعلق کراچی کے موسم کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں ممکنہ بارش اور برفباری کے اثرات کراچی پر غیر معمولی طور پر نمودار نہیں ہوں گے۔ کراچی کے مزید پڑھیں

عمران خان کی جیل میں حالت جانچنے کے لیے سلمان صفدر فرینڈ آف کورٹ مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں حالت سے متعلق معاملے پر اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کر دیا ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ جیل جا کر عمران خان کی لیونگ کنڈیشن اور دستیاب سہولیات سے مزید پڑھیں

سندھ کے سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر مکمل پابندی عائد

کراچی میں سندھ حکومت نے سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کا اطلاق صوبے بھر کے تمام سرکاری گرلز کالجز پر ہوگا۔ ڈائریکٹر کالجز کے مطابق طالبات اور خواتین اساتذہ کی مزید پڑھیں