ساہیوال؛ خاتون کی بوری بند ٹکڑوں میں لاش برآمد

ساہیوال کے نواحی علاقے 71 فور آر کے قریب برساتی نالے سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی۔ تھانہ نور شاہ پولیس نے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون کا چہرہ مسخ، لاش کے ٹکڑے اور بری طرح تشدد کر کے قتل مزید پڑھیں

ٹھٹھہ؛ چلتی ہوئی ٹرین سے گر کر ایک شخص جاں بحق

جنگ شاہی کے قریب رن پٹھانی کے مقام پر چلتی ہوئی ٹرین سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بہاءالدین زکریا ایکسپریس ملتان سے کراچی آ رہی تھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہ ہو سکی جبکہ لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔ پولیس اور ریلوے مزید پڑھیں

2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم، 4 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا آج چھٹا اور آخری روز ہے جس میں ملک بھر میں 4 کروڑ 41 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل کرلی گئی ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق پنجاب میں 2 کروڑ 29 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

خواجہ آصف سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، اعلیٰ سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں متوقع

ریاض: وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی حکومت کی باضابطہ دعوت پر سرکاری دورے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کریں گے۔ ریاض ایئرپورٹ پر سعودی حکام اور سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر نے وزیر دفاع کا استقبال کیا۔ تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی برفباری کی مزید پڑھیں

سربراہ پاک بحریہ کے کا سرکاری دورہ ملائیشیا، آپریشنل تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاک بحریہ کے تعاون پر مبنی بحری سیکیورٹی اور بحری سفارت کاری کے عزم کی عکاسی کرتے ہوئے، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا اور رائل ملائیشین نیوی کی قیادت سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق دورے کا آغاز رائل ملائشین نیوی ہیڈ کوارٹرز سے ہوا، جہاں رائل ملائشین مزید پڑھیں

بہاولنگر میں 3 سالہ بچہ گندے پانی کے گڑھے میں گرکر جاں کی بازی ہار گیا

بہاول نگر: 3 سال کا بچہ گندے پانی کے گڑھے میں گرکر جاں کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بہاول نگر میں اڈا سونڈھا روڈ پر ایک دلخراش واقعے میں تین سالہ بچہ گندے پانی کے کھمبے میں گر کر جاں بحق ہو گیا، واقعے کے وقت بچے کا والدین مزید پڑھیں

گداگری منظم کاروبار بن چکا، ملک میں سب سے زیادہ روزگار اسی شعبے میں ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں گداگری اب محض غربت کا مسئلہ نہیں رہی بلکہ یہ ایک منظم اور گھناؤنا کاروبار بن چکی ہے، جو ملک میں سب سے زیادہ نام نہاد ’’روزگار‘‘ فراہم کر رہا ہے، بھیک مانگنے کے عمل کے پیچھے باقاعدہ ٹھیکیدار اور مافیا سرگرم ہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد کی طرف چڑھ دوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ وہ ایسا کوئی حکم نہیں دیں گے جس کے تحت کارکنوں کو اسلام آباد کی طرف چڑھ دوڑنے کی ہدایت دی جائے، اس وقت نہ تو کسی کنٹینر کی تیاری ہو مزید پڑھیں

بسنت پر 20 ارب روپے کے کاروبار ہونے کا دعویٰ

لاہور : آل پاکستان کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کا بسنت پر 20 ارب روپے کا کاروبار ہونے کا دعویٰ۔ آل پاکستان کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے دعویٰ کیا ہے کہ بسنت کے موقع پر صوبہ پنجاب میں 20 ارب روپے سے زائد کا کاروبار ہوا جس سے صوبائی معیشت کو نمایاں فائدہ پہنچا۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی:38 سالہ سافٹ وئیرانجینئرکی گردن پرڈورپھرگئی

راولپنڈی : صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کی کمرشل مارکیٹ میں پیش آیا جہاں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر نعمان کی گردن پر ڈور پھر گئی۔  ناصرف گردن پر ڈور پھرنے سے زخم آیا اس مزید پڑھیں