پاکستان بزنس فورم (پی بی ایف) نے حکومت سے ڈبا پیک دودھ بنانے والی کمپنیوں کو مؤثر طور پر ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان بزنس فورم کے مطابق ڈیری مصنوعات روزمرہ استعمال کی بنیادی ضرورت ہیں، مگر اس شعبے میں مناسب نگرانی کا فقدان ہے۔ فورم کا کہنا ہے کہ دودھ بنانے والی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ہماری ملاقاتوں پر پابندی ہے، لیکن کیسز مقرر ہی نہیں ہورہے: سلمان صفدر
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ جب بھی ہم سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہیں، انصاف ملنے کی توقع پوری ہوتی ہے اور ماضی میں ہر مرتبہ عدالت عظمیٰ سے ریلیف حاصل ہوا، تاہم حکومت کی جانب سے ان مزید پڑھیں
موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار دے دیا
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کے آؤٹ لک کو مثبت سے مستحکم قرار دے دیا ہے۔ موڈیز کی تازہ آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق اگرچہ پاکستان کے معاشی حالات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، تاہم مجموعی معاشی بحالی کی رفتار اب بھی سست ہے اور متعدد چیلنجز بدستور مزید پڑھیں
لاہور؛ بسنت کا تیسرا دن، پتنگ بازی کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی
لاہور میں شاہدرہ کے علاقہ میں ایک بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت 10 سالہ عمار کے نام سے ہوئی ہے۔ عمار بارہ دری روڈ پر پتنگ لوٹنے کے چکر میں گھر کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوا۔ دس سالہ عمار چھت مزید پڑھیں
کراچی: اسپیشل بچوں کیلئے چڑیا گھر میں داخلہ فیس ختم
کراچی: اسپیشل بچوں کے لیے چڑیا گھر میں داخلہ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا ہے کہ اسپیشل بچوں سے چڑیا گھر میں داخلے کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ اس حوالے سے چڑیا گھر کی انتظامیہ اور متعلقہ افسران کو فوری ہدایات مزید پڑھیں
آزادی مارچ کیس: پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب اشتہاری قرار
اسلام آباد: دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے احتجاجی سرگرمیوں سے متعلق درج دو مقدمات میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی وکلا کی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کردی
اسلام آباد میں سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل رہنما لطیف کھوسہ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینے کی درخواست کی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی مزید پڑھیں
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، سردی کی شدت برقرار
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہے گا جبکہ مطلع جزوی سے مکمل طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ژوب، مزید پڑھیں
حویلی لکھا میں فائرنگ کا واقعہ، ایس ایچ او اپنے ہی ساتھی کی گولی سے زخمی، کانسٹیبل فرار
حویلی لکھا میں پولیس کی مشترکہ گشت کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایس ایچ او ستگھرہ سب انسپکٹر طارق اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار معمول کے مطابق علاقے میں گشت کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل عبداللہ مزید پڑھیں
کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین ڈی ریل، اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک متاثر
محراب پور اور سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین ڈی ریل ہو گئی، جس کے باعث اپ اور ڈاؤن دونوں پٹڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ حادثے کے بعد ریلوے ٹریفک بری طرح متاثر ہو گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق واقعے کے نتیجے میں متعدد مسافر ٹرینوں کو مزید پڑھیں