غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتیہ جنتا پارٹی جموں ڈوژن میں جن اسمبلی نشستوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہے کو جیت کر مقبوضہ علاقے میں اپنی حکومت بنانا چاہتی ہے۔تاہم انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بی جے پی نے مقبوضہ کشمیر کو ایک تجربہ گاہ بنادیا ہے ‘ محبوبہ مفتی
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت نے پورے جموں و کشمیر کو ایک تجربہ گاہ میں تبدیل کر دیا ہے جہاں روزانہ تجربات کیے جارہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جموں میں ایک مزید پڑھیں
منی بجٹ کیلئے بھی آرڈیننس کا سہارا لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے منی بجٹ بھی پارلیمنٹ کے بجائے آرڈیننس کے ذریعے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق منی بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری طویل وقت لے سکتی ہے اس لیے پارلیمنٹ سے فوری منظوری کے لیے مشترکہ اجلاس بلاناممکن ہے۔آئی ایم ایف کی شرائط پر 360ارب سے زائد کا منی مزید پڑھیں
قوتوں نے ہاتھ ہٹایا تو حشر سب نے دیکھ لیا،فضل الرحمٰن
اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن)اپوزیشن اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) اورجمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، پشاور میں ایم این اے، ایم پی اے، بیوروکریسی ان کی تھی لیکن جب قوتوں نے تھوڑا سا ہاتھ ہٹایا توخیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں انجام سب نے مزید پڑھیں
بلوچستان میں منصوبہ بندی کا فقدان گیس فراہمی میں رکاوٹ ہے،ایس ایس جی سی حکام کا اعتراف
کوئٹہ: ایس ایس جی سی کے جی ایم مدنی صدیقی سردیوں میں گیس کے استعمال سے متعلق آگاہی پروگرام سے خطاب کررہے ہیں کو ئٹہ( نمائندہ جسارت) سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر ڈسٹری بیوشن مدنی صدیقی نے کہا ہے کہ قدرتی گیس کے ذخائر میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے، بلوچستان میں3 مزید پڑھیں
خطے میں چین کے اثرو رسوخ کی وجہ سے اسرائیل ایران پر حملے کی جرات نہیں کرسکے گا
اسلام آباد ( میاں منیر احمد) چین اس وقت پوری دنیا میں اور خصوصاً ایشیاء میں معاشی مفادات کا تحفظ یقینی بنارہا ہے اور وہ اسرائیل کی جانب سے اایران کے خلاف کسی بھی جارحیت میں ایران کا ساتھ دے گا اول تو وہ ایسا ہونے نہیں دے گا کہ معاملات خاصے گمبھیر اور الجھے مزید پڑھیں
پاکستان کا مستقبل قرآن و سنت ہے،علماء نفاذ شریعت کیلئے کردار ادا کریں،سراج الحق
راولپنڈی /لاہور(نمائندگان جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ علما کرام ملک میں نفاذ شریعت کے لیے بھرپور کردار ادا کریں، پاکستان کو موجودہ مسائل سے نکالنے کا یہی واحد ذریعہ ہے۔ ملک پر مسلط حکمران مغربی طاقتوں کے ایما پر سیکولرازم کا ایجنڈا آگے بڑھا رہے ہیں۔ قوم ملک کے اسلامی تشخص مزید پڑھیں
افغانستان میں انسانی المیے کو جنم لینے سے روکنا ہوگا،جنرل باجوہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رائل بحرین نیوی کے کمانڈر رئر ایڈمرل محمد یوسف العصام ملاقات کررہے ہیں راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیہ کو جنم لینے سے روکنا ہو گا، وہاں پر بین الاقوامی اتفاق رائے اور مفاہمتی اقدامات کی ضرورت ہے۔پاک مزید پڑھیں
حکومت منی بجٹ مسلط کرنے کے بجائے مستعفی ہو،شہباز شریف
لاہور(نمائندہ جسارت)مسلم لیگ (ن) کے صدراور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ اس ماہ میں تجارتی خسارہ ریکارڈ 5 ارب ڈالرسے زیادہ ہونا معاشی تباہی کی علامت ہے، موجودہ مالی سال کے پہلے5 ماہ میں تجارتی خسارہ ریکارڈ 20 ارب 648 ملین ڈالر کا ہو چکا ہے،منی بجٹ مسلط کرنے ، قوم اور مزید پڑھیں
جسارت شکایت سیل،کراچی کے کئی علاقوں میں ایک ماہ سے گیس بندش کی شکایات
کراچی (اسٹا ف رپورٹر)جسارت شکایتی سیل میں کراچی کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر شہریوں نے گیس کی بندش کی شکایات درج کرائی ہیں۔ الکرم مینشن نزد نبی بخش پولیس اسٹیشن ماما روڈ رامسوامی کے رہائشی کا کہنا ہے کہ ہمارے علاقے میں گزشتہ ایک ماہ سے 24 گھنٹے گیس غائب ہے عوام سلنڈر کے مزید پڑھیں