اسلام آباد ( میاں منیر احمد) چین اس وقت پوری دنیا میں اور خصوصاً ایشیاء میں معاشی مفادات کا تحفظ یقینی بنارہا ہے اور وہ اسرائیل کی جانب سے اایران کے خلاف کسی بھی جارحیت میں ایران کا ساتھ دے گا اول تو وہ ایسا ہونے نہیں دے گا کہ معاملات خاصے گمبھیر اور الجھے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کا مستقبل قرآن و سنت ہے،علماء نفاذ شریعت کیلئے کردار ادا کریں،سراج الحق
راولپنڈی /لاہور(نمائندگان جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ علما کرام ملک میں نفاذ شریعت کے لیے بھرپور کردار ادا کریں، پاکستان کو موجودہ مسائل سے نکالنے کا یہی واحد ذریعہ ہے۔ ملک پر مسلط حکمران مغربی طاقتوں کے ایما پر سیکولرازم کا ایجنڈا آگے بڑھا رہے ہیں۔ قوم ملک کے اسلامی تشخص مزید پڑھیں
افغانستان میں انسانی المیے کو جنم لینے سے روکنا ہوگا،جنرل باجوہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رائل بحرین نیوی کے کمانڈر رئر ایڈمرل محمد یوسف العصام ملاقات کررہے ہیں راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیہ کو جنم لینے سے روکنا ہو گا، وہاں پر بین الاقوامی اتفاق رائے اور مفاہمتی اقدامات کی ضرورت ہے۔پاک مزید پڑھیں
حکومت منی بجٹ مسلط کرنے کے بجائے مستعفی ہو،شہباز شریف
لاہور(نمائندہ جسارت)مسلم لیگ (ن) کے صدراور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ اس ماہ میں تجارتی خسارہ ریکارڈ 5 ارب ڈالرسے زیادہ ہونا معاشی تباہی کی علامت ہے، موجودہ مالی سال کے پہلے5 ماہ میں تجارتی خسارہ ریکارڈ 20 ارب 648 ملین ڈالر کا ہو چکا ہے،منی بجٹ مسلط کرنے ، قوم اور مزید پڑھیں
جسارت شکایت سیل،کراچی کے کئی علاقوں میں ایک ماہ سے گیس بندش کی شکایات
کراچی (اسٹا ف رپورٹر)جسارت شکایتی سیل میں کراچی کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر شہریوں نے گیس کی بندش کی شکایات درج کرائی ہیں۔ الکرم مینشن نزد نبی بخش پولیس اسٹیشن ماما روڈ رامسوامی کے رہائشی کا کہنا ہے کہ ہمارے علاقے میں گزشتہ ایک ماہ سے 24 گھنٹے گیس غائب ہے عوام سلنڈر کے مزید پڑھیں
آئندہ سفارش ،رشوت ستانی برداشت نہیں ہوگی،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کثیر المنزلہ پناہ گاہوںکے منصوبے کی نقاب کشائی کررہے ہیں اسلام آباد( نمائندہ جسارت+صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں نالائقیوں کے سبب ہارے، آئندہ سفارش یا رشوت ستانی برداشت نہیں ہوگی۔ بدھ کو وزیراعظم سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں وزیر مزید پڑھیں
منظور پشتین کے آزادکشمیر میں داخلہ پر 3 ماہ کی پابندی
راولاکوٹ(آ ن لائن ) آزادکشمیر حکومت نے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کے آزادکشمیر میں داخلہ پر تین ماہ کی پابندی عائد کردی۔ بدھ کے روز نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ یہ پابندی منظور پشتین کے دورہ کشمیر سے دو روز قبل عائد کی گئی ہے ۔
آئندÛ� عام انتخابات میں سونامی سرکار کا دھڑن تختÛ� Û�وجائے گا، جماعت اسلامیÂ
کراچی:جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ کے پی میں بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی بدترین شکست حکمران جماعت کیلئے نوشہ دیوار ہے، گذشتہ ساڑھے تین سالوں میں عوام کا تیل نکالنے والے حکمرانوں کو خیبرپختونخوا کے عوام نے سبق سکھادیا ہے، ملک کو آئی ایم ایف مزید پڑھیں
 پنجاب میں ØªØØ±ÛŒÚ© انصاÙ� Ú©Ùˆ امیدوار Ù†Û�یں مل رÛ�Û’ØŒ عظمیٰ بخاری
لاہور: مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے پرچی ترجمان صاحب کا دکھ اور تکلیف سمجھ سکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان نے آپ کو خیبر پختوانخواہ میں پھینٹی لگائی ،ضمنی اور کنٹونمنٹ انتخابات کے بعد اب ہم آپ کوپنجاب میں پھینٹی لگائیں گے،جس دن پنجاب میں بلدیاتی مزید پڑھیں
پنجاب ØÚ©ÙˆÙ…ت Ù†Û’ سخاوت Ú©ÛŒ انتÛ�ا کردی، مزدور Ú©ÛŒ اجرت میں 23روپے کا اضاÙ�Û�
لاہور: پنجاب حکومت نے سخاوت کی انتہا کرتے ہوئے مہنگائی کا مقابلا کرنے کیلیے مزدور کی اجرت میں 23روپے کا اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے مزدوروں کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے اجرت میں 23روپے اضافے کا اعلان کیا ہے،صوبائی وزیر خزانہ پنجاب نے یکم جنور 2022سے نئی لیبرز کی مزید پڑھیں