میلبورن: آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہو گا، میزبان ٹیم آسٹریلیا کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹیسٹ آئندہ سال 5 سے 9 جنوری تک سڈنی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
برآمدات بڑھانے کیلئے درآمدات بڑھانی پڑتی ہیں جس سے ڈالرز کی کمی اور خسارہ پیدا ہوتا ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں برآمدات بڑھانے کے لیے درآمدات بڑھانی پڑتی ہیں جس سے ہمارے پاس ڈالرز کی کمی ہوجاتی ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پیدا ہوتا ہے اور ہمیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانا پڑتا ہے۔ لاہور میں خصوصی ٹیکنالوجی زون، ٹیکنا پولس مزید پڑھیں
جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی ،مقسط میں ہنگامی لینڈنگ
مسقط: ملتان سے جدہ جانے والی قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کی پرواز میں اچانک فنی خرابی کے بعد طیارے کی مسقط میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے میں اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد فنی خرابی ہوئی، بوئنگ777طیارے کے کارگوگیٹ کے وارننگ الارم بجنا شروع ہوئے تو کپتان نے فوراً مسقط مزید پڑھیں
مسائل کے حل کے لیے سعودی عرب کے ساتھ ہیں، یمنی صدر
صنعاء:یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ ایرانی توسیع پسندی کے خلاف اور یمن کے حل طلب مسائل کے حوالے سے سعودی عرب اور یمن کے موقف میں اتفاق رائے موجود ہے۔ یمنی صدر نے کہاکہ سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے، یمن اور مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کیفے کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ
ریاض:فیڈریشن آف سعودی چیمبرز میں نیشنل کمیٹی برائے انٹرپرینیورشپ کے سربراہ اور ریاض چیمبر میں انٹرپرینیورشپ کمیٹی کے چیئرمین ریاض الزامل نے سعودی عرب میں کاروباری افراد کے کافی شاپس کی سرگرمیوں میں سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافے کا راز بتاتے ہوئے کہاہے کہ جامع مطالعہ پر مبنی کوئی بھی سرمایہ کاری مارکیٹ کو مزید پڑھیں
ایران کو ہرحال میں جوہری صلاحیت سے روکنا ہوگا، اسرائیل
تل ابیب:اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا ہے کہ ویانا میں بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت میں چاہے کوئی معاہدہ طے پائے یا نہ ہو،بہر حال ایرانی خطرے کو ہمیشہ کے لیے بے اثر کر دینا چاہیے۔ اسرائیلی صدر نے کہا کہ ایران ایک ٹائم بم ہے جو اسرائیل اور مزید پڑھیں
سب سے گھناؤنا جرم جنسی بدکاری ہے،سعودی مفتی
ریاض : سعودی عرب کے مفتی اعظم اور ممتاز عالم دین، علمی تحقیق و افتا کونسل کے صدر الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے اقوام متحدہ کی قرارداد کے متن پر اپنے تحفظات کے حوالے سے سعودی عرب کے ٹھوس موقف کی توثیق کرتے ہوئے کہاہے کہ جنسی شناخت اور جنسی رجحان جیسی اصطلاحات ہماری عرب مزید پڑھیں
پاکستان کی خارجہ پالیسی کیا ہے؟
عمران خان نے حال ہی میں اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ نائن الیون میں کوئی افغان شہری ملوث نہیں تھا لیکن افغانستان پرامریکہ کی مسلط کردہ جنگ ایک جنونی عمل تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ نے افغانستان میں نام نہاد جنگ کے نام پر بیس سال تک قبضہ کیے رکھا، سمجھ نہیں مزید پڑھیں
کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کمسن بچی جاں بحق
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔ مارٹ پر ڈکیتی کے دوران بچی کی ہلاکت کے معاملے پر مارٹ انتظامیہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے، مقدمہ ڈکیتی کے دوران قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ ایف آئی آر متن مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 2 جاں بحق، 359 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 894 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 2 مریض انتقال کرگئے جب کہ 359 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 92 ہزار مزید پڑھیں