کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جمعیت وقت کے طاغوت کے خلاف متحد ہونے کا حوصلہ پیدا کرتی ہے، جماعت اسلامی طلبہ یونین کو بحال کروانے کی جدوجہد کرے گی۔ اسلام جمعیت طلبہ پاکستان کے 75ویں یوم تاسیس کے موقع پر طلبہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نیپرا کی حادثات کی روک تھام کیلئے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری
پشاور: نیپرا نے حادثات کی روک تھام کیلئے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں۔ نیپرا کے مطابق کہ ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے پہلے فٹنس اور معیار کو مد نظر رکھا جائے، بجلی کمپنیاں فوری تبدیلی کیلئے اضافی ٹرانسفارمرز کا بندوبست کریں۔ نیپرا کا کہناتھا کہ ٹرانسفارمرز کی لوڈنگ پوزیشن جانچنے کیلئے جامع مزید پڑھیں
منشیات کے عادی افراد کا علاج وقت کی ضرور ت ہے، مولانا ہدایت الرحمن
کوئٹہ: حق دو تحریک کے قائد ،جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے ڈی آئی جی پولیس جاویدجسکانی سے گوادرمیں ملاقات کی ۔ملاقات میں مکران ڈویژن میں منشیات کے تدارک روک تھام ،منشیات فروشوں سے نجات ،منشیات کی وجہ سے تباہی وبربادی کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ۔ اس موقع مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا الیکٹرانک بسیں چلانے کے لئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور: محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے الیکٹرانک بسیں چلانے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے سمری وزیر اعلی کو ارسال کر دی ۔ کمیٹی میں وزیر ٹرانسپورٹ، وزیر توانائی، وزیر ماحولیات، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری قانون، سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور سیکرٹری انرجی شامل ہوں گے۔ کمیٹی پراجیکٹ مزید پڑھیں
پشاور: 25 دسمبر کے موقع پر صوبے بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ
پشاور:پچیس دسمبر یوم قائداعظم اورکرسمس کے موقع پر امن وامان کی صورتحال کے باعث پشاور سمیت صوبے بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہیں پشاور سمیت صوبے کے مختلف حساس اضلاع میں چرچز کے باہر بکتر بند گاڑیاں بھی کھڑی کردی گئی ہیں ۔ پولیس اورایف سی کی ذاتی نفری کی تعیناتی بھی کر مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا انتخابات میں جعلی حکومت کا حشر نشر پورے ملک نے دیکھا، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم کہہ رہے تھے کہ یہ حکومتیں جعلی ہیں اور آج ان قوتوں نے اپنا ہاتھ تھوڑا سا پیچھے ہٹایا تو آپ نے خیبر پختونخوا انتخابات میں حشر نشر دیکھ لیا اور پورے ملک میں یہی صورتحال بنے گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے مزید پڑھیں
یورپی یونین کی پی آئی اے پر عائد پابندیاں جلد اٹھائے جانے کا امکان
یورپی یونین کی جانب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) پر عائد پابندی جلد ختم ہونے کی امید کی جارہی ہے۔ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) کی ویلیڈیشن کمیٹی نے سیفٹی آڈٹ رپورٹ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اہم حفاظتی خدشات (ایس ایس سی) رفتہ رفتہ ختم ہوجائیں مزید پڑھیں
داعش، افغانستان اور پاکستان میں کارروائیاں کرتا ہے، امریکی رپورٹ
افغانستان میں موجود داعش گروپ افغانستان اور پاکستان میں کارروائیاں کرتا ہے، جو بنیادی طور پر تحریک طالبان پاکستان، افغان طالبان اور اسلامک موومنٹ ازبکستان کے سابق اراکین پر مشتمل ہے۔ یہ بات دہشت گردی سے متعلق رواں ہفتے جاری کردہ ایک امریکی رپورٹ میں کہی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں تخمینہ مزید پڑھیں
طالبان کی پاکستانی فوج کی جانب سے سرحد پر باڑ لگانے کے کام میں مداخلت
کابل: افغانستان میں طالبان فوجیوں نے پاکستانی فوج کی جانب سے دونوں ممالک کی سرحد پر حفاظتی باڑ لگانے کے کام میں مداخلت کی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ میں یہ بات طالبان حکام کے حوالے سے بتائی گئی۔ پاکستان نے کابل کے احتجاج کے باوجود 2 ہزار 600 کلومیٹر طویل سرحد کے مزید پڑھیں
آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور کوٹ کوٹیرا سیکٹر میں پاک فوج کے جوانوں سے بات چیت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں