الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج الیکشن کمیشن میں سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت ہوئی جس میں تما  درخواست گزاروں نے اپنے فلائل مکمل کرلیے۔ فیصل واوڈا کے وکیل نے حتمی دلائل مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اور امریکی اداروں کو مستحق افغان عوام کی مدد میں آسانی ہوگی، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اور امریکی اداروں کو مستحق افغان عوام کی مدد کرنے میں آسانی ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیا میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان کی مدد سے متعلق پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہیں، یو مزید پڑھیں

پی سی بی کی نااہلی ، قائد اعظم ٹرافی فائنل میں پہنچنے والے کھلاڑی سڑک پر آگئے

پاکستان کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیموں ناردرن اور خیبر پختونخوا کو اس وقت پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑ ا جب مقامی فائیو اسٹار ہوٹل نے پاکستان کے اسٹار کھلاڑیوں سمیت تمام پلیئرز کو رات اچانک کمرے خالی کرنے کو کہہ دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

دس سال بعد ایک بار پھر تھر جیپ ریلی کی تیاری،13 جنوری سے آغاز ہوگا

تھر کے صحرا میں 10سال بعد تھر جیپ ریلی 13جنوری سے ہوگی، چار روزہ ایونٹ میں جیپ ریلی کے علاوہ ثقافتی کھیل بھی ہوں گے۔کراچی میں مشیر کھیل سندھ ارباب لطف اللہ نے تھر جیت ریلی کے حوالے سے پریس کانفرنس کی۔اس موقع پر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ اور مکیش کمار چاولہ بھی موجود مزید پڑھیں

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے مقررہ وقت میں حل کیلئے کوششوں کا آغاز کرے‘ ڈاکٹرغلام نبی فائی

ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو اکثر دنیا کا ممکنہ طور پر سب سے خطرناک تنازعہ قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس سے جنوبی ایشیا کے ڈیڑھ ارب لوگوں کی قسمت وابستہ ہے جو کہ انسانی آ بادی کے کل کا پانچواں حصہ مزید پڑھیں

بی جے پی مقبوضہ کشمیر الیکشن ہائی جیک کرنے کےلیے اسمبلی نشستوں میں اضافہ چاہتی ہے،فاروق عبداللہ

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتیہ جنتا پارٹی جموں ڈوژن میں جن اسمبلی نشستوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہے کو جیت کر مقبوضہ علاقے میں اپنی حکومت بنانا چاہتی ہے۔تاہم انہوں نے مزید پڑھیں

بی جے پی نے مقبوضہ کشمیر کو ایک تجربہ گاہ بنادیا ہے ‘ محبوبہ مفتی

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت نے پورے جموں و کشمیر کو ایک تجربہ گاہ میں تبدیل کر دیا ہے جہاں روزانہ تجربات کیے جارہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جموں میں ایک مزید پڑھیں

منی بجٹ کیلئے بھی آرڈیننس کا سہارا لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے منی بجٹ بھی پارلیمنٹ کے بجائے آرڈیننس کے ذریعے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق منی بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری طویل وقت لے سکتی ہے اس لیے پارلیمنٹ سے فوری منظوری کے لیے مشترکہ اجلاس بلاناممکن ہے۔آئی ایم ایف کی شرائط پر 360ارب سے زائد کا منی مزید پڑھیں

قوتوں نے ہاتھ ہٹایا تو حشر سب نے دیکھ لیا،فضل الرحمٰن

اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن)اپوزیشن اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) اورجمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، پشاور میں ایم این اے، ایم پی اے، بیوروکریسی ان کی تھی لیکن جب قوتوں نے تھوڑا سا ہاتھ ہٹایا توخیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں انجام سب نے مزید پڑھیں

بلوچستان میں منصوبہ بندی کا فقدان گیس فراہمی میں رکاوٹ ہے،ایس ایس جی سی حکام کا اعتراف

کوئٹہ: ایس ایس جی سی کے جی ایم مدنی صدیقی سردیوں میں گیس کے استعمال سے متعلق آگاہی پروگرام سے خطاب کررہے ہیں کو ئٹہ( نمائندہ جسارت) سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر ڈسٹری بیوشن مدنی صدیقی نے کہا ہے کہ قدرتی گیس کے ذخائر میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے، بلوچستان میں3 مزید پڑھیں